Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Potato Walnut Samosa آلو اور اخروٹ کا سموسہ

Potato Walnut Samosa آلو اور اخروٹ کا سموسہ

Potato Walnut Samosa آلو اور اخروٹ کا سموسہ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
The recipe title may sound unusual but these savory, nutty flavored samosa come out surprisingly delicious, and goes perfect as tea time snacks or can be enjoyed any time!
Viewed: 8588
Source:  Chef Special
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (مٹر کے دانے ایک کپ (اُبال لیں
  • (پیاز آدھا کپ (چوپڈ
  • (لہسن دو جوئے (چوپڈ
  • (اخروٹ ایک چوتھائی کپ (چوپڈ
  • (ہرا دھنیا ایک چوتھائی کپ (چوپڈ
  • (آلو تین عدد (اُبال کر چھوٹے کیوبز کاٹ لیں
  • (سرخ شملہ مرچ ایک عدد (چوپڈ
  • کالی رائی ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • آئل ایک کھانے کا چمچ
  • لیمن جوس دو کھانے کے چمچ
  • سموسے کی پٹیاں حسبِ ضرورت
  • آئل فرائنگ کے لیے

  1. کینولا آئل گرم کرکے رائی کو ہلکا فرائی کریں پھر لہسن اور پیاز شامل کرکے ایک منٹ پکائیں ار چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا کرلیں۔

  2. اب اس میں آلو، ہرا دھنیا، شملہ مرچ، لیمن جوس، نمک، مٹر کے دانے اور اخروٹ مکس کرکے فلنگ (filling) تیار کرلیں۔

  3. سموسہ پٹیوں میں فلنگ کرکے سموسے تیار کریں۔

  4. گرم آئل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

  5. تیار ہونے پر گرم گرم سرو (serve) کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Potato Walnut Samosa آلو اور اخروٹ کا سموسہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping