Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Spicy Chicken strips اسپائسی چکن اسٹرپس

Spicy Chicken strips اسپائسی چکن اسٹرپس

Spicy Chicken strips  اسپائسی چکن اسٹرپس
Prep Time
Cook Time

Serves

Rida Aftab make this yummy Spicy Chicken Strips in Tarka.
Viewed: 6523
Source:  Rida Aftab
Not yet rated!
 Rate It

  • چکن اسٹرپس ایک کلو
  • کٹی لال مرچ دو چاۓ کے چمچے
  • نمک آدھا چاۓ کا چمچ
  • کٹی کالی مرچ ایک چاۓ کا چمچ
  • ٹومیٹو کیچپ ایک کپ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچے
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو چاۓ کے چمچے
  • چائنیز سالٹ آدھا چاۓ کا چمچ
  • مکھن پچاس گرام
  • پسا گرم مصالحہ آدھا چاۓ کا چمچ
  • براؤن شوگر ایک چاۓ کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • چھوٹی ہری مرچیں دس عدد
  • تیل دو کھانے کے چمچے

  1. پہلے تیل اور مکھن کو گرم کر لیں۔

  2. اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن اسٹرپس ڈال کر فرائی کریں۔

  3. جب پانی خشک ہو جاے تو آدھا کپ پانی ڈال کر ڈھکیں۔

  4. اب اس میں چائنیز سالٹ، پسا گرم مصالحہ، براؤن شوگر، کٹی کالی مرچ، نمک، ٹومیٹو کیچپ، سویا سوس اور کٹی لال مرچ ڈال کر چولہا بند کر دیں۔

  5. آخر میں مرچیں چھڑک کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spicy Chicken strips اسپائسی چکن اسٹرپس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping