Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Roosters Stuffed Strips روسٹرز اسٹفڈ اسٹرپس by Shireen Anwar

Roosters Stuffed Strips روسٹرز اسٹفڈ اسٹرپس

Roosters Stuffed Strips روسٹرز اسٹفڈ اسٹرپس
Prep Time
1 Hour + 40 Mins
Cook Time

12 - 15 Mins
Serves

6 - 8
This dish Roosters Stuffed Strips is as tasty as it name sounds. It is a fried dish that can be best for tea parties as it is a trend in Hi Teas that people serve their guests with crispy yet classy dishes. Do undertake it and let other knows how well can you cook.
Viewed: 7344
Source:  Shireen Anwar
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ چار عدد (بون لیس
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • :اسٹفنگ کے لئے
  • چیڈر چیز آدھا کپ
  • موزریلا چیز آدھا کپ
  • (مشروم دو سے تین عدد (کٹے ہوئے
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • مکسڈ ہربز ایک چائے کا چمچ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • :کوٹنگ کے لئے
  • (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
  • کریم دو کھانے کے چمچ
  • میدہ حسب ضرورت
  • فریش بریڈ کرمبز ڈیڑھ کپ
  • تِل دو کھانے کے چمچ

  1. چکن برسٹ کو دو حصوں میں کاٹ لیں۔

  2. اب انھیں نمک، سرکہ اور کالی مرچ سے تیس منٹ کے لیے میری نیٹ کرلیں۔

  3. اب چکن میں چیڈر چیز، موزریلا چیز، مشروم، کٹا ہرا دھنیا، مکسڈ ہریز اور مکھن بھریں اور فولڈ کر لیں۔

  4. پھر ایک پیالے میں انڈا اور فریش کریم کو مکس کر لیں۔

  5. اب چکن اِسٹرپس کو تیار مکسچر میں ڈپ کرکے میدہ اور فریش بریڈ کرمبز میں کوٹ کر لیں۔

  6. پھر اس عمل کو تین بار دُہرائیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریز کر لیں۔

  7. اب اسے ہلکی آنچ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لیے ہلکا سنہرا ہونے تک فرائی کریں اور ہنی مسٹرڈ ڈریسنگ کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Roosters Stuffed Strips روسٹرز اسٹفڈ اسٹرپس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping