Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pies and Pastries Urdu Recipes > Christmas Tart کرسمس ٹارٹ by Shireen Anwar

Christmas Tart کرسمس ٹارٹ

Christmas Tart کرسمس ٹارٹ
Prep Time
20 mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
If you want to show someone that you are an excellent cook then try this delectable recipe it only take 20 minutes to get ready. As pastries or tarts are not easy to make at home but this recipe makes it pretty easy. Try yourself!
Viewed: 3354
Source:  Chef Shireen Anwar
1 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :بیس کے لیے
  • مکھن دو سو گرام
  • کاسٹر شوگر ایک سو گرام
  • انڈا ایک عدد
  • میدہ تین سو گرام
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • :فلنگ کے لیے
  • کشمش دو کھانے کے چمچ
  • اورنج پیل دو کھانے کے چمچ
  • (بادام دو کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
  • لال گلیزڈ چیریز دو کھانے کے چمچ
  • ہری گلیزڈ چیریز دو کھانے کے چمچ
  • کالی کشمش دو کھانے کے چمچ
  • اخروٹ ایک کھانے کا چمچ
  • دار چینی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • انڈے دو عدد
  • جیم چار کھانے کے چمچ
  • پستے حسب ضرورت

  1. بیس کے لیے: ایک پیالے میں مکھن اور کاسٹر شوگر کو پھینٹ لیں یہاں تک کہ فلفی ہو جائے۔

  2. پھر اس میں انڈا شامل کرکے میدہ اور ونیلا ایسنس ڈال کر فولڈ کر لیں۔

  3. اب اس مکسچر کو ٹیبل پر رکھیں اور اچھی طرح ہلکے ہاتھ سے نرم ڈو گوندھ لیں۔

  4. اب ماربل پر ہلکا سا میدہ چھڑکیں اور ڈو کو بیل کر پیسٹری کٹرسے کاٹ لیں۔

  5. پھر اس کو ٹارٹ ٹرے پر لگا دیں۔

  6. فلنگ کے لیے: ایک پیالے میں کشمش، اورنج پیل، بادام، لال گلیزڈ چیریز، ہری گلیزڈ چیریز، کالی کشمش، اخروٹ، دار چینی، انڈے اور جیم اچھی طرح مکس کر لیں۔

  7. اب ٹارٹ ٹرے پر ایک، ایک کھانے کے چمچ کے حساب سے فلنگ کرلیں اور ایک سو پچاس ڈگری سینٹی گریڈ پر تیس منٹ کے لیے بیک کرلیں۔

  8. ٹارٹ بیک ہو جانے پر اس پر جیم لگائیں اور ہلکے سے پستے لگا کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Christmas Tart کرسمس ٹارٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping