Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Kundan Kaliyan کندن کلیان

Kundan Kaliyan کندن کلیان

Kundan Kaliyan کندن کلیان
Prep Time
30 Mins
Cook Time

1 Hour 20 Mins
Serves

6 - 8
Are you wanted to make something change from traditional way of mutton curry? Kundan Kaliyan is perfect for you with lots of simple spices which make taste differ. Serve mutton curry with tandori naan or raoti with some raita.
Viewed: 4981
Source:  Rabia Azhar
4 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت (ران کا) ایک کلو (پچاس گرام کے ٹکروں میں)
  • پیاز کٹی ہوئی چار سو گرام
  • ادرک تین چائے کے چمچ (کچلی پوئی)
  • لہسن دو چائے کے چمچ (کچلا ہوا)
  • دہی دو سو گرام (پھینٹ کر)
  • زعفران آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا)
  • کریم ایک سو ساٹھ ملی لیٹر
  • ہلدی پاؤڈر دس گرام
  • دھنیا پاؤڈر پانچ گرام
  • پیلی مرچ کا پاؤڈر پندرہ گرام
  • جاوتری دو گرام (پسی ہوئی)
  • بڑی الائچی دو گرام
  • لونگ دو گرام
  • چھوٹی الائچی پاؤڈر پانچ گرام
  • دار چینی ایک گرام
  • سیاہ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • کوکنگ آئل دو سو پچاس گرام

  1. گوشت کو دھوکر ابالیں اور چھان کر الگ رکھ لیں۔

  2. دو کھانے کے چمچ دہی میں پیاز کتر لیں۔اور ادرک و لہسن کا پیسٹ بنالیں۔

  3. ایک برتن میں تیل گرم کرکے اس میں گوشت، دہی ملی پیاز، ادرک و لہسن کا پیسٹ ڈال کر دس منٹ تک بھونیں۔

  4. اب اس میں ہلدی، دھنیا اور پیلی مرچ کا پاؤڈر بھی شامل کرلیں اور مزید تین منٹ تک پکائیں۔

  5. اس کے بعد بقیہ دہی تھوڑا تھوڑا کرکے ملائیں اور ہلکی آنچ پر پکا تے رہیں یہاں تک کے آمیزہ سا بن جائے اور سالن تیل چھوڑ دے۔

  6. ایک کپ پانی شامل کرکے اب جاوتری،بڑی الائچی، لونگ، چھوٹی الائچی، دار چینی اور سیاہ مرچ پاؤڈر کو اچھی طرح پیس کر یک جان کرلیں اور اس میں ڈال دیں۔

  7. اور تیس سے چالیس منٹ تک ہلکی آنچ پر اس وقت تک پکائیں جب تک گوشت نہ گَل جائے۔

  8. بوٹیاں نکال کر الگ رکھ لیں اور شوربے کو ململ کے کپڑے میں چھان کر اس میں کریم اور زعفران بھی شامل کرلیں۔

  9. اور اچھی طرح حل کرنے کے بعد اس میں گوشت دوبارہ ڈال دیں۔

  10. جب ابال آجائے تو پانچ منٹ تک پکانے کے بعد اتار لیں اور تندوری نان کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kundan Kaliyan کندن کلیان recipe:

  1. dear all u must write every recipe in English, as I can't read Urdu language, its a huge problem.thanks regardschander

    on Apr 29 2014 11:03PM Report Abuse CHANDER PAL

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping