Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Chicken Filled Croissants چکن سے بھرے کروئسنٹس

Chicken Filled Croissants چکن سے بھرے کروئسنٹس

Chicken Filled Croissants چکن سے بھرے کروئسنٹس
Prep Time
1 Hour + 30 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

As Desired
These flaky French pastries are truly awesome treat. Croissants can be prepared savory or sweet both ways, but you just have to keep in mind that they take a lot of time to prepare, but once you try and serve, you will definitely be praised by your family & guest when they will taste delicious Chicken Filled Croissants... its recommended!
Viewed: 13271
Source:  Romaisa Bashir
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :ڈو کے لئے
  • آٹا دو کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • خمیر ایک چائے کا چمچ
  • آئل چار کھانے کے چمچ
  • گرم دودھ آٹے کی مقدار کے مطابق
  • (گرم پانی ایک چوتھائی کپ (خمیر کے لئے
  • چکن فلنگ کے لئے:
  • (چکن آدھا کلو (بون لیس
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • چلی ساس دو کھانے کے چمچ
  • زیرہ آدھا کھانے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • آئل تین کھانےکے چمچ

  1. ایک چوتھائی کپ گرم پانی میں خشک خمیر اور چینی مکس کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  2. آٹے کو چھان کر اس میں نمک، آئل اور خمیر والا مکسچر شامل کردیں۔

  3. اب اس مکسچر کو گرم دودھ سے گوندھ کر ڈو بنالیں۔

  4. اب ڈو کے پیڑے بنالیں اور اس پر تھوڑا سا تیل چھڑک کر ململ کے کپڑے سے ڈھانپ دیں۔

  5. اب اسے ایک گھنٹے کےلئے چھوڑ دیں۔

  6. پھر ہموار سطح پر گول دائرے کی طرح بنالیں۔

  7. پیزا کٹر یا چھری کی مدد سے دائرے کو آئل کے ساتھ برش کریں اور اسے آٹھ تکون کی شکل میں بنالیں۔

  8. ایک عدد تکون میں چکن مکسچر شامل کردیں اور ڈیزائن کے لئے تکون پر ایک چھوٹا سا کٹ لگائیں۔

  9. اب اسے اسپرنگ رول کی طرح رول کریں اور کنارے تھوڑے سے کھلے رہیں۔

  10. اب کناروں کو دبا کر انہیں بند کردیں اور کروئسنٹس کی شکل میں تبدیل کرلیں۔

  11. اب انہیں پندرہ منٹ کےلئے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں۔

  12. چکن فلنگ کے لئے:

  13. ایک پین میں آئل گرم کریں اور پیاز شامل کرکے نرم ہونے تک فرائی کریں۔

  14. پھر اس میں لہسن کا پیسٹ اور چکن شامل کرکے فرائی کریں۔

  15. پھر اس میں سویا ساس، چلی ساس، مصالحے اور لیموں کارس شامل کریں۔

  16. جب چکن پک کر تیار ہوجائے تو اسے آنچ سے ہٹا لیں اور تکون کی شکل میں بنی ڈو میں بھر دیں۔

  17. مزیدار چکن بھرے کروئسنٹس تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Filled Croissants چکن سے بھرے کروئسنٹس recipe:

  1. Please check pizza dough recipe on this site that you can search via search box given top right side of this page. thanks

    on Oct 19 2014 11:37AM Report Abuse KHANAPAKANA SUPPORT TEAM
  2. I like this plz tell me how to make its dough in urdu

    on Oct 17 2014 5:49AM Report Abuse AMARA NAWAZ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping