ایک سوس پین میں پانی اور کھجور ڈال کر دس منٹ کے لیے اُبالیں۔
پھر چولہا بندکرکے شہد اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کریں اور دس سے بارہ گھنٹے کے لیے ایک طرف رکھ دیں۔
پھر چھان کر ٹھنڈا سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.