ایک پیالے میں قیمہ، ادرک لہسن، کٹی چھوٹی پیاز، ہرا دھنیا، پسی لال مرچ، انڈا، پسی ہری مرچ، اُبلا اور کچلا آلو، ہلدی، کُٹا ہوا دھنیا، بھنا اور کُٹا ہوا زیرہ، نمک، ہرے دھنیے کے پتے اور پودینے کے کٹے پتے ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب اس کے کباب بنا کر گرم تیل میں لائٹ گولڈن ہونے تک شیلو فرائی کرلیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.