Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Behari Boti (Beef Behari BBQ) (بہاری بوٹی (بیف بہاری باربی کیو by Chef Gulzar Hussain

Behari Boti (Beef Behari BBQ) (بہاری بوٹی (بیف بہاری باربی کیو

Behari Boti (Beef Behari BBQ) (بہاری بوٹی (بیف بہاری باربی کیو
Prep Time
3 Hours + 10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

2 - 4
There is nothing taste worthy in tikka then the Behari Boti. Chef Gulzar Hussain recipe has little different ingredients such as he used bengal gram powder and mustard oil to create an amazing finger licking taste.
Viewed: 42848
Source:  Chef Gulzar Hussain
39 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (بیف فلے آدھا کلو (باریک کٹے ہوئے
  • دہی ایک سو گرام
  • پپیتا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد (کٹی اور فرائی کی ہوئی
  • لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ یا حسب ذائقہ (کٹی ہوئی
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • (بیسن چار کھانے کے چمچ (بھنا ہوا
  • مسٹرڈ آئل چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • :گارنشنگ کے لئے
  • سلاد کے پتے تین سے چار عدد
  • کھیرے دو سے تین عدد
  • ٹماٹر دو سے تین عدد

  1. ایک پیالہ لیں اور اس میں بیف کے پارچے، تمام مصالحے اور اجزاء شامل کرکے اچھی طرح ملالیں۔

  2. اب اس مکسچر کو دو سے تین گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔

  3. اب میری نیٹ کیا ہوا گوشت اسکیورز پر لگا کر باربی کیو کرلیں۔ یا اگر آپ چاہیں تو بیک یا فرائی بھی کرسکتے ہیں۔

  4. سلاد کے پتوں، کھیرے اور ٹماٹروں کے ساتھ گرم گرم بہاری بوٹی سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Behari Boti (Beef Behari BBQ) (بہاری بوٹی (بیف بہاری باربی کیو recipe:

  1. Thanks for super taste recipes. ??

    on Jul 19 2018 12:04PM Report Abuse MUHAMMAD QAISER E ALAM
  2. its marvollous websit

    on Oct 18 2013 3:46AM Report Abuse AINY

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping