Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Mango Cake مینگو کیک by Chef Gulzar Hussain

Mango Cake مینگو کیک

Mango Cake مینگو کیک
Prep Time
3 Hours
Cook Time

No Cook
Serves

6 - 8
This tasty fruit dessert bring the full flavour of the exotic bite. Made using biscuits base, creamy mango texture and mango topping this Mango Cake is perfect for a dinner party or family treat.
Viewed: 11364
Source:  Chef Gulzar Hussain
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :کیک کے لیے
  • مینگو پلپ تین کپ
  • چائنا گراس پچیس گرام
  • کریم دو کپ
  • دودھ ایک پاؤ
  • آئسنگ شوگر دو کپ
  • مکھن حسب ضرورت
  • :کیک کی بیس کے لیے
  • بسکٹ حسب ضرورت
  • مکھن ایک کپ
  • :ٹوپنگ کے لیے
  • چائنا گراس دس گرام
  • پانی آدھا کپ
  • آئسنگ شوگر آدھا کپ
  • (مینگو دو کپ (کیوبز

  1. کیک کی بیس کے لئے: بسکٹ اور مکھن کو چوپر میں ڈال کر مکس کر لیں۔

  2. کیک کے لئے: پہلے ایک کپ پانی میں پچیس گرام چائنا گراس کو گھول لیں۔

  3. پھر اس میں کریم، دودھ، آئسنگ شوگر اور مینگو پلپ ڈال کر اچھی طرح سے مکس کر لیں۔

  4. اب ایک کیک کے سانچے کو مکھن سے گریسی کر لیں اور بیس میں بسکٹ والا آمیزہ سیٹ کر دیں۔

  5. پھر اس میں کیک کا آمیزہ ڈال کر روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔

  6. اب اس آمیزے کو فریزر میں ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

  7. ٹوپنگ کے لئے: چائنا گراس کو پانی میں گھول لیں۔

  8. پھر اس میں آئسنگ شوگر اور مینگو کیوبز شامل کرکے مکس کر لیں۔

  9. پھر کیک کو فریزر میں سے نکال کر ٹوپنگ ڈال دیں اور کیک واپس فریزر میں رکھ دیں۔

  10. اب فریج سے کیک کو نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mango Cake مینگو کیک recipe:

  1. Nice very youmy

    on Sep 25 2013 3:58PM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping