بلینڈر میں پیاز اور ہری مرچ تھوڑا سا پانی ڈال کر پیس لیں۔
پہلے پین میں سوجی کو ہلکی آنچ پر تھوڑا سا بھون لیں۔
اب اس میں تین کھانے کے چمچ تیل، پیاز کا پیسٹ شامل کرکے تھوڑا سا مزید بھون لیں۔
پھر اس میں لال مرچ، نمک، ہلدی اور دھنیا پاؤڈر شامل کرکے مکس کرلیں۔
اب اس میں انڈے اور ہرا دھنیا شامل کرکے پکا لیں۔
مزے دار انڈا سوجی تیار ہے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
not in english
Let me try its a new taste