Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Pani Puri Gol Gappay پانی پوری گول گپے

Pani Puri Gol Gappay پانی پوری گول گپے

Pani Puri Gol Gappay پانی پوری گول گپے
Prep Time
1 Hour
Cook Time

20 Mins
Serves

10 - 12
Hearty snack gol gappa is truly fill your mouth with water. These homemade gol gappay are utterly low budget along with super hygienic then street gol gappas.
Viewed: 132882
Source:  Indian Cookbook Magazine Contribution
189 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :(پانی (کھٹے کے لئے
  • پودینہ ایک کپ
  • ہری مرچ دو سے چار عددیا حسب ذائقہ
  • لیموں کا جوس تین کھانے کے چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ یا حسب ذائقہ
  • نمک ایک چائے کا چمچ یا حسب ضرورت
  • املی پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  • کالا نمک ایک چائے کا چمچ
  • ادرک پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ہینگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • پانی چار کپ یا حسب ضرورت
  • :پوری کے لئے
  • میدہ ایک چوتھائی کپ
  • سوجی تین چوتھائی کپ
  • پانی آدھا کپ یا حسب ضرورت
  • تیل فرائینگ کے لئے

  1. کھٹے پانی کےلیے: تمام اجزاء کوسوائے پانی کے مکس کرکے باریک پتلا سا پیسٹ تیار کر لیں۔

  2. بلینڈ کرتے ہوۓ ضرورت کے مطابق مزید پانی شامل کریں۔

  3. اچھا ذائقہ بنانے کے لیے ہری مرچوں کو استعمال کریں اور پھر لیموں کا رس، چینی اور نمک بھی حسبِ ضرورت شامل کریں۔

  4. یاد رہے آپ اسے مزید سپائسی بنانے کے لیے مزید پانی کو شامل کریں اور اسے کافی حد تک پتلا بنائیں۔

  5. کٹھے پانی کا ذائقہ اچھا کرنے کے لیے ایک دن کے لیے اسے فریج میں رکھ دیں۔

  6. پوری کے لیے ڈو تیارکرنا: سوجی اور میدے کو مکس کرلیں۔

  7. پھر حسبِ ضرورت پانی ڈو میں شامل کرتے رہیں اور اسے اچھی طرح سے گوندھ لیں۔

  8. اب اسے گیلے کپڑے سے دس منٹ کے لیے ڈھانپ دیں۔

  9. دو کچن کے ٹاول لے کر ایک کو شیٹ پر یا کسی ہموار سطح پر بچھا دیں۔

  10. ڈو کے ساٹھ عدد چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں اور انھیں نمی والے کپڑے سے ڈھانپ دیں۔

  11. ہر پیڑے کو دو انچ کے قطر دائرے میں رول کریں۔

  12. اب انھیں ایک ٹاول پر رکھ کر دوسرے سے ڈھانپ دیں۔

  13. یہی عمل تمام پوریوں کے ساتھ کریں۔

  14. پوری بنانے کے لیے: تیل درمیانی آنچ پر گرم کریں۔

  15. تیل کی مقدار فرائنگ پین میں ڈیڑھ انچ تک ہونی چاہیے۔

  16. تیل کی گرمائش چیک کرنے کے لیے ڈو کا ایک ٹکڑا تیل میں ڈالیں۔

  17. اگر تیل پُوری طرح تلنے کے لیے تیار ہو تو پوریاں تلنا شروع کردیں اور پہلی پوری بیل کر تیل میں گولڈن براؤن ہونے تک تَل لیں۔

  18. اسی طرح ایک ہی وقت میں چھ سے آٹھ پوریاں اکٹھے تلی جا سکتی ہیں۔

  19. جب اِنکی رنگت گولڈن براؤن ہو جاۓ تو انھیں پیپر ٹاول پر نکالتے جائیں۔ اس طرح سے ان کا تیل پیپر میں جذب ہوتا جائے گا۔

  20. یاد رکھیں کہ جب پوریوں کو تلنے کے بعد فرائنگ پین سے باہر نکالیں تو تیل کو پہلے سے ہی فرائنگ پین میں اچھی طرح سے نچوڑ لیں۔

  21. پانی پوری سرو کرنے کے لیے: پوری کے درمیان سوراخ نکالیں اور اس میں ابلے ہوۓ آلو یا چنے شامل کریں اور کھٹے پانی میں ڈبو کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Pani Puri Gol Gappay پانی پوری گول گپے recipe:

  1. Send me recipy in English

    on Oct 29 2017 5:45PM Report Abuse PARSHOTAM DHINGRA
  2. ary pouri phoulty he nahy

    on Sep 18 2015 12:45AM Report Abuse SHEREEN
  3. Bread roll

    on Sep 14 2015 6:08AM Report Abuse MALAIKA
  4. I always am eager to have chef Zakir's recipes. He is simply superb!

    on Jul 5 2015 9:33AM Report Abuse SHAMIM ABEDIN
  5. I love gol gappay. Yum . MazaidAr

    on Jul 5 2015 6:53AM Report Abuse Guest
  6. Taste

    on Jun 22 2015 6:53AM Report Abuse HAIDAR ZAMAN
  7. I love gool mol

    on Mar 18 2015 11:18PM Report Abuse MUBASHIR HAIDERY
  8. Thanks

    on Aug 23 2014 11:36PM Report Abuse Guest
  9. Dear Sir / Madam,Good day to you,I like all your recipes, but I need English version of videos for the "Pani Puri Gol Gappay" and videos.Thanks.M.Rahman

    on Apr 17 2014 1:54AM Report Abuse M.RAHMAN
  10. hhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh

    on Mar 12 2014 11:24AM Report Abuse TOM
  11. I like goll gappy its very spicy

    on Mar 6 2014 9:55PM Report Abuse ATTA
  12. I like the recipe. I will try definatly.

    on Feb 3 2014 4:27PM Report Abuse AYESHA SHAHID
  13. amonim ka zkar nhi kea ap nay

    on Jan 8 2014 4:12AM Report Abuse MAHAIR
  14. yummmmmmmmmyyyyyyyy

    on Nov 14 2013 7:06AM Report Abuse SAFO
  15. i like pani puri i must try that recepie

    on Oct 30 2013 4:33PM Report Abuse SARAH
  16. Fake receipe

    on Aug 17 2013 5:28PM Report Abuse MELISSA
  17. I realy like to make it?

    on Jul 26 2013 7:46AM Report Abuse MAVRA
  18. its very spicy

    on Jul 17 2013 4:17AM Report Abuse FAREEHA
  19. i really like to eat it

    on Jun 2 2013 2:10AM Report Abuse ZONI
  20. Its very valuable

    on Apr 12 2013 2:29AM Report Abuse KHUSH BAKHT
  21. goog

    on Mar 31 2013 6:01AM Report Abuse USAMA
  22. its nice

    on Mar 27 2013 6:13AM Report Abuse FOZIA
  23. i really like pani puri delicious

    on Mar 26 2013 3:43AM Report Abuse FAREEHA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping