Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Spicy Okra And Potato مصالحہ بھنڈی اور آلو by Shireen Anwar

Spicy Okra And Potato مصالحہ بھنڈی اور آلو

Spicy Okra And Potato مصالحہ بھنڈی اور آلو
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Mild-flavoured okra is really livened up with potato in this wonderful dish. Spicy Okra And Potato combines flavor of both vegetables that make it more delicious. Serve with roti.
Viewed: 4705
Source:  Shireen Anwar
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بھنڈی دو سو پچاس گرام
  • (آلو دو عدد (فنگرز میں کٹے ہوئے
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ ﴿بھنا اور کُٹا ہوا
  • (لال مرچ تین چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک تین چوتھائی چائے کا چمچ
  • چینی تین چوتھائی چائے کا چمچ
  • ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • تیل حسب ضرورت

  1. بھنڈی کو دھوکر اچھی طرح خشک کرلیں۔

  2. پھر ہر بھنڈی کو اوپر اور نیچے سے تھوڑا سا کاٹ کر گرم تیل میں پانچ منٹ تک ڈیپ فرائی کرلیں۔

  3. اس کے بعد فنگرز کی طرح کٹے آلو بھی گرم تیل میں گولڈن فرائی کرلیں۔

  4. اسے بھی تیل سے نکال کر الگ رکھ دیں۔

  5. اب ایک کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کریں۔

  6. اس میں لہسن کا پیسٹ ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں۔

  7. پھر اس میں قصوری میتھی، کٹا ہوا دھنیا، گرم مصالحہ، بھنا اور کُٹا ہوا زیرہ، پسی لال مرچ، نمک، چینی، ٹماٹر کا یسٹ اور ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  8. اس کے بعد فرائی کی ہوئی سبزیاں ڈال کر اچھی طرح ٹوس کرلیں۔

  9. پانچ منٹ کے لیے دَم پر رکھیں اور چپاتی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spicy Okra And Potato مصالحہ بھنڈی اور آلو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping