Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Spicy Honey Chicken اسپائسی ہنی چکن by Shireen Anwar

Spicy Honey Chicken اسپائسی ہنی چکن

Spicy Honey Chicken اسپائسی ہنی چکن
Prep Time
30 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

2 - 3
One of most popular spicy and sweet flavor of chicken. It's a quick to ready meal when you want something wonderful in short time. Entertain your family with Spicy Honey Chicken.
Viewed: 3604
Source:  Chef Shireen Anwar
1 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن دو سو پچاس گرام ﴿بون لیس
  • انڈا ایک عدد
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کارن فلور چھ کھانے کے چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • (لہسن ایک چائے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • کیچپ چار کھانے کے چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • شہد ایک کھانے کا چمچ
  • (ہری پیاز ایک عدد ﴿کٹی ہوئی

  1. بون لیس چکن کو ایک انچ کے کیوبز میں کاٹ لیں۔

  2. اب چکن کو انڈا، نمک، کالی مرچ، دو کھانے کے چمچ کارن فلور اور ایک کھانے کا چمچ تیل سے میری نیٹ کر دیں۔

  3. اب ایک ایک کرکے ہر ٹکڑے کو چار کھانے کے چمچ کارن فلور میں اچھی طرح کوٹ کریں اور پھر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں، یہاں تک کہ سنہرے اور کرسپی ہو جائیں۔

  4. ایک کڑاہی میں ایک چوتھائی کپ تیل گرم کریں۔

  5. اس میں لہسن، کُٹی لال مرچ، کیچپ، سویا سوس اور شہد ڈال کر دو منٹ تک فرائی کریں۔

  6. اس کے بعد ہری پیاز اور فرائی کی ہوئی چکن ڈال کر ٹوس کرلیں۔

  7. آخر میں اسے گرم گرم پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spicy Honey Chicken اسپائسی ہنی چکن recipe:

  1. I am shakila from Dubai.I like ur recp

    on Aug 3 2012 4:17AM Report Abuse SHAKILA