Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > اسپیشل بمبئ بریانی Special Bombay Biryani by chef gulzar

اسپیشل بمبئ بریانی Special Bombay Biryani

اسپیشل بمبئ بریانی Special Bombay Biryani
Prep Time
30 - 40mins
Cook Time

50 Mins
Serves

5-7 persons
is something special as its name suggest its specialty from Bombay (city of India. This recipe by Chef Gulzar, is a sure way to cook the best mutton biryani you have ever tasted!
Viewed: 33845
Source:  Chef Gulzar In Live at 9 On Masala Tv
25 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • سیلا چاول آدھا کلو
  • مٹن (سینے کا گوشت) آدھا کلو
  • مٹن ران کا گوشت آدھا کلو
  • ٹماٹر 3 عدد
  • پیاز 2 عدد
  • دہی ا کپ
  • گھی 1 کپ
  • بمبئ بریانی مصالحہ آدھا کپ
  • ہرا دھنیا آدھی گڈی
  • پودینہ آدھی گڈی
  • آلو 2 عدد
  • ہری مرچ 5-6 عدد
  • زردے کا رنگ 2/1 چائے کا چمچ
  • کالا زیرہ 2/1 چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن پیسٹ 3 کھانے کے چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. دیگچی میں پانی ڈال کر اُبال لیں، نمک اور تیل ڈال کر پھر کالا زیرہ شامل کریں۔

  2. جب خُشبو آنے لگے تو چاول ڈال کر 1 کنی اُبال لیں، اور چھان کر رکھ لیں۔

  3. آلوں کو تیار کرنے کے لئےپین میں آلوں کو زردے کے رنگ اور نمک کے ساتھ اُبال لیں۔

  4. اب قورمہ بنانے کے لئے پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر براؤن کر لیںپھر مٹن اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے بھون لیں۔

  5. ٹماٹر ڈال کر دہی اور بریانی مصالحہ ڈالیں اور حسبِ ضرورت پانی ڈال کر پکنے دیں تاکہ مٹن گل جائے۔

  6. جب پانی خشک ہو جائےتو تہہ لگانے کے لئے دیگچی میں بچی ہوئ دہی اور تیل مکس کر کے تہہ لگا لیں۔

  7. اب اس پر آدھے چاول اور آدھا قورمہ ڈال لیں، اسکے بعد ہری مرچ اور ہرا دھنیا، پودینہ ڈال کر پھر چاول اور قورمے کی تہہ بنائیں۔

  8. بچے ہوئے آلو ڈال کر اب زردے کا رنگ پانی میں گھول کر اوپر ڈال دیں۔

  9. آخر میں بچا ہو گھی اوپر سے ڈال کر دم لگا دیں دم پورا ہونے پر ڈش آوٹ کر لیں۔ مزیدار بمبئ بریانی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for اسپیشل بمبئ بریانی Special Bombay Biryani recipe:

  1. i will try this receipy.

    on Sep 18 2013 3:32AM Report Abuse KHUSHBU STEPHEN
  2. i love it biryani

    on Jun 17 2012 4:57AM Report Abuse MUBEENA
  3. lush push hai recipe i love it.......................

    on Jun 12 2012 2:33PM Report Abuse MARJEENA
  4. excellent biryani my family enjoe

    on Oct 28 2011 4:19AM Report Abuse ALEHASAREEN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping