پہلے کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ اور قیمہ شامل کرکے اتنا پکائیں کہ سارا پانی خشک ہو جائے اور رنگ تبدیل ہو جائے۔
پھر اس میں پیاز، دہی، زیرہ، ہلدی، دار چینی، جائفل جاوتری، گرم مصالحہ، دھنیا، لال مرچ، لال مرچ، ٹماٹر، نمک، خشک میتھی اور پانی شامل کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
آٹھ سے دس منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر مٹر، ہرا دھنیا اور نمک شامل کرکے آنچ تیز کرکے بھون لیں اور اچھی طرح سے پانی خشک کرلیں۔
مزے دار میٹ والے مٹر تیار ہیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com