Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > Shahjahani Koftay شاہ جہانی کوفتے by Zubaida Tariq

Shahjahani Koftay شاہ جہانی کوفتے

Shahjahani Koftay شاہ جہانی کوفتے
Prep Time
20 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4 - 6
This is one of delicious recipe of meatballs that is made with chicken, green vegetables, almond and spices. Cream is added in the gravy that develops a nice flavor. You can serve Shahjahani Koftay with boil eggs along paratha or roti.
Viewed: 13206
Source:  Zubaida Tariq
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن کا قیمہ ایک کلو
  • چھوٹی الائچی آٹھ عدد
  • بادام آٹھ عدد
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • ڈبل روٹی کے سلائس چار عدد
  • (ہرا دھنیا ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • (ہری مرچ چھ عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (پودینہ ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • تیل حسب ضرورت
  • :گریوی کے لیے
  • تیل ایک پیالی
  • (پیاز تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • دہی ایک پیالی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بُھنا اور پسا ہوا
  • (سفید مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • فریش کریم ایک پیکٹ
  • (بادام دس عدد ﴿اُبلے اور کٹے ہوئے
  • ہرا دھنیا ایک گٹھی (کٹا ہوا)
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی

  1. قیمے میں چھوٹی الائچی، بادام، پسا گرم مصالحہ، نمک اور ڈبل روٹی کے سلائس ملاکر چوپر میں پیس لیں۔

  2. پھر ہرا دھنیا، ہری مرچ اور پودینہ ملاکر کوفتے بنائیں اور پین میں شیلو فرائی کرلیں۔

  3. جب وہ گولڈن براؤن ہو جائیں تو انھیں نکال لیں۔

  4. پھر پھیلی ہوئی دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز گولڈن براؤن کریں اور نکال لیں۔

  5. جب وہ خستہ ہو جائے تو کچل کر دہی میں ادرک لہسن کا پیسٹ، سفید مرچ، نمک، زیرہ اور گرم مصالحہ ملاکر دیگچی میں ڈالیں اور ہلکا سا بھون کر کوفتے شامل کر دیں۔

  6. اب اس میں ایک پیالی گرم پانی ڈال کر پانچ منٹ پکائیں پھر دَم پر فریش کریم پھینٹ کر ڈالیں۔

  7. اُوپر سے بادام، ہرا دھنیا اور ہری مرچ شامل کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Shahjahani Koftay شاہ جہانی کوفتے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping