Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Stuffed Capsicum بھری ہوئی شملہ مرچ

Stuffed Capsicum بھری ہوئی شملہ مرچ

Stuffed Capsicum بھری ہوئی شملہ مرچ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4 - 6
you must have tried lot of stuffed capsicum recipes but this one is very different from others by Samina Jaleel, its been made by red and yellow capsicums, cheddar and cottage cheese.
Viewed: 9163
Source:  Samina Jaleel
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ ایک کلو
  • ہری مرچ دو عدد
  • پیلی شملہ مرچ ایک عدد
  • لال شملہ مرچ ایک عدد
  • تیل حسبِ ضرورت
  • پیاز دو عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • ٹماٹو پیوری آدھا کپ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ حسبِ ضرورت
  • کوٹیج چیز تین چوتھائی کپ
  • (ادرک ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • ہرا دھنیا ایک گٹھی
  • (ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • لیموں دو کھانے کے چمچ
  • چیڈر چیز ایک کپ

  1. ہری مرچ، پیلی شملہ مرچ اور لال شملہ مرچ کو درمیان سے لمبائی میں کاٹ لیں اور ڈنڈی سمیت بیج نکال دیں۔

  2. تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں۔

  3. اب اس میں قیمہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں۔

  4. پھر اس میں ٹماٹو پیوری، نمک، پسی لال مرچ اور ہلدی ڈال کر خوب بھونیں اور تھوڑا پسا گرم مصالحہ شامل کرکے دَم پر رکھ دیں۔

  5. اس کے بعد کوٹیج چیز کو ہاتھ سے کرمب کرکے اس میں فرائی کی ہوئی پیاز ڈالیں۔

  6. اب کٹی ادرک، ہری مرچ، ہرا دھنیا، کٹی ہری مرچ، لیموں اور کچھ قیمہ شامل کرکے فلنگ تیار کریں۔

  7. پھر شملہ مرچوں میں فلنگ کریں اوپر سے چیڈر چیز ڈال کر اتنی دیر بیک کریں کہ چیز پگھل جائے۔

  8. آخر میں قیمہ ڈش میں نکال کر اسے شملہ مرچوں سے گارنش کرلیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stuffed Capsicum بھری ہوئی شملہ مرچ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping