Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Roghan Korma روغن قورمہ by Zubaida Tariq

Roghan Korma روغن قورمہ

Roghan Korma روغن قورمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
Korma is a well known dish in Pakistani cuisine. Get a new taste of this dish with a glories recipe. Roghan Korma is great for every day of week or even for party menu. Serve as main dish with naan or rice.
Viewed: 13224
Source:  Zubaida Tariq
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • گھی ایک پیالی
  • (پیاز تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کے چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • قورمہ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • دہی ایک پیالی
  • خشخاش ایک کھانے کے چمچ
  • چھوٹی الائچی چھ عدد
  • کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ

  1. پہلے دیگچی میں گھی گرم کرکے اس میں پیاز گولڈن براؤن کرکے نکالیں اور ٹشو پر پھیلا دیں، تاکہ وہ خستہ ہو جائے۔

  2. پیاز کو نکال کر دیگچی میں گوشت اور نمک ڈال دیں۔

  3. اب دہی میں دھنیا، لال مرچ، گرم مصالحہ، قورمہ مصالحہ اور ادرک کا پیسٹ ملائیں۔

  4. جب گوشت کا پانی خشک ہونے لگے تو پیاز کو ہاتھ سے چورا کرکے دہی میں مصالحوں کے ساتھ ملاکر گوشت میں ڈالیں اور اچھی طرح بھوننے کے بعد دو پیالی گرم پانی شامل کردیں۔

  5. اس کے بعد خشخاش، چھوٹی الائچی اور کالا زیرہ ملاکر باریک پیس لیں۔

  6. جب گوشت کا پانی خشک ہوجائے اور گوشت گل جائے تو اسے ہلکا سا بھون کر پسا ہوا مصالحہ شامل کردیں۔

  7. پھر گھی ڈال کر دَم پر رکھیں۔

  8. آخر میں مزے دار روغن گوشت گرم گرم روغنی نان کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Roghan Korma روغن قورمہ recipe:

  1. baigan!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!meku 11 admiyoun ke waastey pakaana hai ab main kya karun aur kaala idar nai milta uski jaga kuch aur boldo.

    on Mar 12 2013 6:00AM Report Abuse JOHNNNY

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping