Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Nawabi Andy ki Biryani نوابی انڈے کی بریانی by Shireen Anwar

Nawabi Andy ki Biryani نوابی انڈے کی بریانی

Nawabi Andy ki Biryani نوابی انڈے کی بریانی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
There are some guests that really means a lot too and for such guest you always look for delicious yet royal recipes so here is one. Nawabi Andy ki Biryani is a biyani that is made in royal style for royal people. Do give it an attempt.
Viewed: 26406
Source:  Shireen Anwar
23 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (انڈے چھ عدد (اُبلے ہوئے
  • تیل آدھا کپ
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • (پیاز آدھا کپ (تلی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
  • (آلو دو عدد (کٹے اور چھوٹے کیوبز میں کٹے ہوئے
  • (مٹر آدھا کپ (اُبلے ہوئے
  • دہی ایک کپ
  • (چاول آدھا کلو (اُبلے ہوئے
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (پودینہ دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • کیوڑا ایک چائے کا چمچ
  • (زعفران ایک چوتھائی چائے کا چمچ (دودھ میں گھولا ہوا
  • (ہری مرچ چار عدد (کٹی ہوئی

  1. تیل گرم کرکے اس میں گرم مصالحہ، تلی پیاز، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہلدی اور پسی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔

  2. اب اس میں آلو، مٹر اور آدھا کپ پانی شامل کریں اور ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ آلو گل جائیں۔

  3. پھر اس میں دہی اور انڈے ڈال دیں۔

  4. ایک پین میں چاول پھیلا کر ڈالیں۔

  5. اب اس پر انڈے کا مکسچر ڈال کر ہرا دھنیا، ہری مرچ اور پودینہ ڈالیں۔

  6. پھر باقی بچے چاول ڈال کر کیوڑا شامل کریں۔

  7. اوپر سے زعفران ڈال کر پندرہ منٹ کے لیے دم پر رکھیں۔

  8. نوابی انڈے کی بریانی سرونگ کے لئے تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Nawabi Andy ki Biryani نوابی انڈے کی بریانی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping