Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Lahori Shami Kebab لاہوری شامی کباب by Chef Zakir Qureshi

Lahori Shami Kebab لاہوری شامی کباب

Lahori Shami Kebab لاہوری شامی کباب
Prep Time
30 Mins
Cook Time

50 Mins
Serves

6 - 8
An easy and different way to cook. Chef Zakir brought for you a special style of shami kebabs that are served with chickpeas gravy. You can use chicken in place of red meat. This Lahori Shami Kebab will make your dinner or lunch perfect to please everyone.
Viewed: 25534
Source:  Chef Zakir Qureshi In Dawat On Masala Cooking TV Channel
9 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • :کباب کے اجزاء
  • بیف کا قیمہ تین سو گرام
  • چنے کی دال آدھا پاؤ
  • پیاز ایک عدد
  • انڈے دو عدد
  • ہری مرچ چار سے پانچ عدد
  • سوکھی لال مرچ چھ سے آٹھ عدد
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • لہسن چار سے پانچ جوے
  • ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا
  • کھڑا گرم مصالحہ حسبِ ضرورت
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • :گریوی کے لیے
  • (چنے ایک پیالی (اُبلے ہوئے
  • چکن یخنی ایک گلاس
  • (ٹماٹر دو عدد (اُبلے ہوئے
  • دہی آدھا پاؤ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • خشک میتھی ایک چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • ہرا دھنیا حسب ضرورت
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. پہلے ایک پین میں چنے کی دال، کھڑا گرم مصالحہ، قیمہ، سوکھی لال مرچ، ہری مرچ، ادرک، لہسن، پیاز اور ایک گلاس پانی ڈال کر ڈھک دیں اور پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  2. اس دوران ایک الگ پین میں تیل گرم کرکے لہسن کا پیسٹ شامل کریں۔

  3. ساتھ میں چنے، ٹماٹر، نمک، ہلدی، زیرہ، لال مرچ، دہی اور چکن یخنی شامل کرکے ڈھکیں اور پکنے دیں۔

  4. جب چنے کی دال گل جائے تو چولہا تیز کرکے خوب اچھی طرح سے پانی خشک کریں اور اسے چوپر مشین میں ڈال کر خوب اچھی طرح پیس لیں اور اس کے کباب بنائیں۔

  5. پھر تمام کباب انڈوں میں ڈپ کرکے تیل کے ساتھ شیلو فرائی کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  6. اب چنے والے پین کو کھول کر چولہا تیز کرکے ہلکا سا پانی خشک کرلیں۔

  7. پھر اس میں میتھی اور ہرا دھنیا شامل کریں۔

  8. اب یہ گریوی کبابوں کے اوپر ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lahori Shami Kebab لاہوری شامی کباب recipe:

  1. i always follow ur recipe .

    on Oct 7 2014 3:04AM Report Abuse CHEF SANA CHAUDHARY
  2. can't it be translated to english.... dont understand nowt

    on Jun 29 2014 7:08PM Report Abuse LALA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping