Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pasta and Noodles Urdu Recipes > White Sauce Pasta سفید ساس پاستا by poppy agha

White Sauce Pasta سفید ساس پاستا

White Sauce Pasta  سفید ساس پاستا
Prep Time
10 - 15 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

4 - 6
The difference in this pasta is the addition of white sauce which is actually an authentic way to prepare delicious pasta. Do give it a trial and get astonish by the superb results.
Viewed: 39070
Source:  Poppy Agha In A Taste Of Fusion On Dawn News Channel
21 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • ساس کے لئے:
  • زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ (Olive oil 2 tbsp)
  • میدہ ایک کھانے کا چمچ (All purpose flour 1 tbsp)
  • دودھ آٹھ سو ملی لیٹر (Milk 800 ml)
  • پاستا آدھا پیکٹ (Pasta ½ packet)
  • پیاز اور لہسن تلنے کے لئے:
  • زیتون کا تیل ایک کھانے کے چمچ (Olive oil 1 tbsp)
  • لہسن ایک جوا(Garlic clove 1)
  • نمک دو چائے کے چمچ (Salt 2 tsp)
  • لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی) (Red chili 1 crushed)
  • پیاز ایک عدد (Onion 1)
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ (White Vinegar 2 tbsp)
  • لیموں دو چائے کے چمچ (Lemon 2 tsp)
  • چکن بریسٹ فلٹ:
  • چکن بریسٹ فلٹ دو عدد (Chicken breast fillet 2)
  • نمک ایک چٹکی (Salt 1 pinch)
  • زیرہ ایک چٹکی (Cumin 1 pinch)
  • لال مرچ ایک چٹکی (کٹی ہوئی) (Red chili 1 pinch powder)
  • کالی مرچ ایک چٹکی (Black pepper 1 pinch)
  • زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ (Olive oil 2 tbsp)

  1. ساس کے لئے:

  2. سب سے پہلے ایک پین  میں زیتون کا تیل (olive oil) ڈال کر اسے تیز آنچ  پر گرم کریں۔

  3. پھر اس میں میدہ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  4. اب اس میں پانچ سو ملی لیٹر دودھ (500 ml) ڈال دیں اور پکائیں۔

  5. یہاں تک کہ پیسٹ  بن جائے۔

  6. اب پین کو آگ سے ہٹا دیں۔

  7. پیاز اور لہسن تلنے کے لئے:

  8. اب ایک چھوٹا پین آگ پر رکھ کر اس میں زیتون کا تیل (olive oil) ڈال دیں اور اس میں لہسن کو تَل لیں۔

  9. اب اس میں پیاز کو بھی ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کریں۔

  10. اب اس میں سفید سرکہ، نمک، لال مرچ اور لیموں کا جوس ڈال کر ہلائیں۔

  11. کچھ دیر کے بعد چولہے کو بند کردیں اور پین کو سائیڈ  پر رکھ دیں۔

  12. چکن فلٹس کےلئے:

  13. بریسٹ فلٹ کو پیسز(pieces)  میں کاٹ کر اس کے اوپر تھوڑا نمک اور زیرہ چھڑک کر مکس کردیں۔

  14. اب ایک فرائنگ پین  میں زیتون کا تیل (olive oil) ڈال دیں۔

  15. آئل گرم ہوجائے تو اس میں چکن فلے کو ڈال دیں اور اچھی طرح سے ہلائیں۔

  16. لال مرچ ایک چٹکی اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال دیں اور چولہے سے اتار لیں۔

  17. اب ساس والے پین کو واپس چولہے پر رکھ دیں اور تین سو ملی لیٹر (300 ml) دودھ اور ڈال دیں۔

  18. اب اس میں پاستا (pasta) ڈال دیں اور نمک ڈال دیں اور کٹی لال مرچ تھوڑی سی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پین کو ڈھانپ دیں اور کچھ دیر پکنے دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for White Sauce Pasta سفید ساس پاستا recipe:

  1. its incomplete, when and how to add the fried onion and garlic? are we boiling pasta in milk that is add in the sauce at the end?it is toooooooooooooo confusing

    on Sep 2 2015 4:57AM Report Abuse ZOYA
  2. This white sauce pasta recipe contains enough seasonings which needs no more sauces or veggies etc but If you like any variation you can serve it with the sauce usually serves with shahlik. which recipe you can find on this site. thanks

    on Jun 10 2013 3:40PM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  3. Its was good! But shouldnt there be a side dip sauce too?

    on Jun 6 2013 7:33AM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping