Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Drink, Lassi, Milkshake, Juice Urdu Recipes >  فزی پنچ باؤل Frieze Punch Bowl by Naheed Ansari

فزی پنچ باؤل Frieze Punch Bowl

 فزی پنچ باؤل Frieze Punch Bowl
Prep Time
10 Minutes
Cook Time

Serves

3-4
- is a sweet and sour a delicious drink. Frieze Punch Bowl is a combination of pineapple, grewia, orange, lemon juices and sugar syrup. Get the advantage of summer season fruits by making this easy punch.
Viewed: 9466
Source:  Weekend with Naheed Ansari on ARY Zauq Channal
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • فالسے کا جوس دو کپ
  • پائن ایپل جوس تین کپ
  • اورنج جوس دو کپ
  • لیموں کا رس آدھا کپ
  • شوگر سیرپ آدھا کپ
  • پسی چینی آدھا کپ
  • لیکوڈ فوڈ کلر دو قطرے
  • لیموں ایک عدد
  • فروٹی آئس کیوب حسب ضرورت

  1. فروٹی آئس کیوب بنانے کیلئے آئس کیوب باکس مس جوسز کو جما لیں۔

  2. پسی چینی کو پلیٹ میں ڈالیں اور اس میں لیکوڈ فوڈ کلر شامل کرکے مکس کریں کہ ساری چینی ایک رنگ کی ہو جائے۔

  3. اب سرونگ گلاس کو اْلٹا کریں اور اس کے کناروں پر لیموں کو آدھا کرکے رگڑیں کہ لیموں کا ہلکا ہلکا رس گلاس کے کناروں پر لگ جائے۔

  4. اْلٹے گلاس کو پسی چینی پر اس طرح رکھیں کہ چینی گلاس کے کناروں پر لگ جائے۔گلاسوں کو دس منٹ کیلئے فریج میں رکھ دیں۔

  5. ایک گلاس میں فروٹی آئس کیوب ڈالیں۔پھر اس میں فالسے کا جوس اور پائن ایپل جوس ڈال دیں۔ یہ سرونگ کیلئے تیار ہے۔

  6. ایک جگ میں بافی پائن ایپل جوس، اورنج جوس،لیموں کا رس اور شوگر سیرپ مکس کریں۔ گلاس میں فروٹی آئس کیوب ڈال کے پنچ ڈالیں اور فروٹ سے سجا کے پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for فزی پنچ باؤل Frieze Punch Bowl recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping