Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Beef in Peanut Sauce بیف اِن پی نٹ سوس by Chef Zakir Qureshi

Beef in Peanut Sauce بیف اِن پی نٹ سوس

Beef in Peanut Sauce بیف اِن پی نٹ سوس
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
As we all know that our Chef Zakir always come up with distinguished recipes here is another outstanding recipe from his cookbook titled as Beef in peanut sauce. It is made mainly with beef, onion, peanuts and potatoes. Must try this.
Viewed: 3374
Source:  Chef Zakir Qureshi
2 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • بیف انڈرکٹ آدھا کلو
  • (پیاز ایک عدد ﴿کٹی ہوئی
  • تیز پتا ایک عدد
  • آلو دو عدد
  • پانی ایک کپ
  • (مونگ پھلی پچاس گرام ﴿بھنی اور پسی ہوئی
  • لہسن جوئے تین سے چار عدد
  • براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ادرک ایک کھانے کا چمچ
  • فش ساس ایک کھانے کا چمچ
  • چاول کا آٹا ایک کھانے کا چمچ
  • املی کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • تھائم آدھا چائے کا چمچ
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے بیف اور آلوؤں کو چھوٹے کیوبز میں کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب پین میں تیل گرم کرکے ادرک اور لہسن شامل کریں، جب اس پر رنگت آجائے تو اس میں بیف کے کیوبز شامل کرکے اتنا بھونیں کہ ان پر سنہرا رنگ آجائے۔

  3. پھر اس میں کٹے ہوئے آلو شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک بھونیں۔

  4. اب اس میں کٹی پیاز، فش ساس، املی کا پیسٹ، تیز پتا، براؤن شوگر اور تھائم شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مزید بھونیں۔

  5. اب اس میں پانی شامل کرکے ڈھک دیں اور پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  6. دس سے پندرہ منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر اس میں چاول کا آٹا، بھنی اور پسی مونگ پھلی، نمک اور پسی کالی مرچ شامل کرکے خوب اچھی طرح بھون لیں۔

  7. جب گریوی گاڑھی ہوجائے تو ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef in Peanut Sauce بیف اِن پی نٹ سوس recipe:

  1. i want reciepe of all dishes which one u cook please tell me now i will thankfull to uplease

    on Nov 9 2012 4:03AM Report Abuse IRFAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping