Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Maqlooba مقلوبہ by Chef Gulzar Hussain

Maqlooba مقلوبہ

Maqlooba مقلوبہ
Prep Time
2 Hours + 15 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
Maqlooba! sounds different? This is a wonderful Middle-Eastern specialty made with rice, mutton and vegetables. A healthy combination make this dish unique in taste. A perfect recipe to inspire guests and family.
Viewed: 5141
Source:  Chef Gulzar Hussain
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • سیلا چاول آدھا کلو
  • مٹن آدھا کلو
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • پیاز دو عدد
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • (ہلدی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • پیپریکا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • دار چینی دو سے تین ڈنڈیاں
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • بینگن ایک عدد
  • تورئی ایک عدد
  • گوبھی ایک عدد

  1. چاولوں کو دھو کر صاف کرلیں اور دو گھنٹوں کے لئے بھگو دیں۔

  2. پھر چاولوں کو ایک کنی ابال لیں اور چھان کر ایک طرف رکھیں۔

  3. پھر ایک پتیلی میں پانی، ادرک لہسن کا پیسٹ، پیاز، کالی مرچ، پسی ہلدی، پسا گرم مصالحہ، پیپریکا پاؤڈر، دار چینی، مٹن اور نمک شامل کرکے اتنا ابالیں کہ یخنی اور گوشت الگ ہوجائیں۔

  4. اب اسے چھان کر گوشت اور یخنی الگ کرلیں۔

  5. پھر ایک پین میں تیل گرم کرکے بینگن، تورئی اور گوبھی کو فرائی کرکے الگ کرلیں۔

  6. اب ایک پتیلی میں پہلے ابلا ہوا گوشت شامل کریں۔

  7. پھر فرائی کیے ہوئے بینگن، تورئی اور گوبھی سیٹ کریں۔

  8. آخر میں چاول شامل کرکے سیٹ کرلیں۔

  9. اب یخنی کو اوپر سے ڈال کر دم پر لگا دیں۔

  10. دم پورا ہوجائے تو اسے پلٹ کر نکال لیں اور گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Maqlooba مقلوبہ recipe:

  1. Hi chef...can u mail me the english version of his recipe ? thanks...

    on Jul 2 2013 3:08AM Report Abuse MADHU
  2. Very tasty

    on Oct 2 2012 1:13PM Report Abuse SHEMI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping