Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Chatkharaydaar Dahi Baray چٹخارے دار دہی بڑے

Chatkharaydaar Dahi Baray چٹخارے دار دہی بڑے

Chatkharaydaar Dahi Baray چٹخارے دار دہی بڑے
Prep Time
Cook Time

Serves

It is very famous dish. Its a special dish for ifftar.
Viewed: 1656
Source:  Rida Aftab
Not yet rated!
 Rate It

  • پھلکی کے لئے
  • مونگ اور ماش کی دال ایک کپ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ دو چائے کے چمچ
  • لہسن کے جوے چار عدد
  • پیاز ایک عدد
  • ہری مرچ دو عدد
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • تیل (تلنے کے لئے) حسبِ ضرورت
  • دہی کے لیے
  • دہی آدھا کلو
  • دودھ ایک کپ
  • ہری مرچوں کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • بھنا ہوا زیرہ دو چائے کے چمچ
  • بھنی پسی ثابت گول مرچ ایک چائے کا چمچ
  • گاڑھا املی کا رس چار کھانے کے چمچ

  1. پہلے مونگ اور ماش کی دال کو دو گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔

  2. اب بلینڈر میں زیرہ ، لال مرچ، لہسن کے جوے ، پیاز، پیاز، ہری مرچ، نمک اور دالیں ڈال کر بلینڈ کرلیں۔

  3. اس کے بعد آمیزے کو گرم تیل میں فرائی کرلیں اور پانی میں بھگو دیں۔

  4. دہی بنانے کے لیے:

  5. دہی میں دودھ، ہری مرچوں کا پیسٹ، نمک، بھنا ہوا زیرہ اور بھنی پسی ثابت گول مرچ ڈال کر پھینٹ لیں۔

  6. اب پھلکیوں کو پانی سے نکال کر دہی میں ڈال دیں۔

  7. آخر میں گاڑھا املی کا رس ڈال کر سرو کریں۔ چٹخارے دار دہی بڑے تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chatkharaydaar Dahi Baray چٹخارے دار دہی بڑے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping