Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Chicken Roll چکن رول by Chef Gulzar Hussain

Chicken Roll چکن رول

Chicken Roll چکن رول
Prep Time
1 Hour
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

2 - 4
You might eat Chicken Roll many times from bazar. Do you know you can get a perfect taste of Chicken Roll at home too? Try out this recipe with a smokey flavor. You can add onion salad too for more reliable taste.
Viewed: 13114
Source:  Chef Gulzar Hussain
15 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :فلنگ کے لئے
  • (چکن تین سو گرام (بون لیس، کیوبز
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • تکہ مصالحہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو سے تین کھانے کے چمچ
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • مکھن حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ
  • کوئلہ ایک ٹکڑا
  • آئل فرائنگ کےلئے
  • :چپاتی کے لئے
  • آٹا دو کپ
  • نمک ایک چٹکی

  1. چپاتی کے لئے: ایک بڑے پیالے میں آٹا چھان کر نمک کے ساتھ مکس کردیں۔

  2. اب حسب ضرورت گرم پانی ڈال کر ڈو کو گوندھ کر تیار کرلیں۔

  3. اب اسے ہوا بند ڈبے میں بند کرکے آدھے سے ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

  4. ڈو کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنالیں اور انہیں گول شکل میں بیل لیں۔

  5. اب چپاتی کو توے کر سینک لیں۔

  6. فلنگ کےلئے: ایک بڑے پیالے میں چکن کیوبز، کالی مرچ، لہسن، تکہ مصالحہ اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  7. مکھن کو پگھلا لیں اور چکن کو سنہرا ہونے تک فرائی کرلیں۔

  8. گرم کوئلے کو رکھ کر اس میں آئل کے چند قطرے شامل کردیں۔

  9. جلدی سے اسے ڈھانپ کر پانچ منٹ کے لئے رکھ دیں۔

  10. اب چپاتی لے کر پہلے مکھن تہہ لگادیں پھر چکن رکھ کر رول کریں۔

  11. یہی عمل تمام باقی چپاتیوں کے ساتھ کریں اور گرم گرم چکن رول سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Roll چکن رول recipe:

  1. Saeeda Khan, English version of this recipe has send on your provided email address.

    on May 23 2013 1:05PM Report Abuse KHANAPAKANA SUPPORT TEAM
  2. Please send me this recipe in English, Thnk u

    on May 15 2013 12:16PM Report Abuse SAEEDA KHAN