Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > کھیر کی پھکی (Sweet Dish) Kheer Ki Phakki by chef shireen anwar

کھیر کی پھکی (Sweet Dish) Kheer Ki Phakki

کھیر کی پھکی (Sweet Dish) Kheer Ki Phakki
Prep Time
15 - 20 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4 - 5
is delicious recipe, these sweets are look like multani sohan halwa. When you need something very unique sweet and satisfying dessert just make it and its ure to please both kids & adults.
Viewed: 12485
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala Cooking TV Channel
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • کھویا دو سو پچاس گرام
  • گوند ایک سو گرام
  • کٹے بادام آدھا کپ
  • کٹے پستے آدھا کپ
  • چینی آدھا کپ
  • گھی آدھا کپ
  • پسا کھوپرا ڈیڑھ کپ
  • پسی جاوتری آدھا چائے کا چمچ
  • پسی جائفل آدھا چائے کا چمچ
  • پسی ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ
  • خشخاش دو کھانے کے چمچ

  1. ایک برتن میں گھی گرم کر کے گوند فرائی کر لیں۔

  2. اس میں پسا کھوپرا شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔

  3. اب خشخاش بھی شامل کر دیں۔

  4. الگ برتن میں کھویا اور چینی ڈال کر پکائیں۔

  5. چینی پگھل جائے تو اس میں فرائی کیا ہوا ناریل کا آمیزہ شامل کر دیں۔

  6. مسلسل چلاتے رہیں اور رنگ تبدیل ہو جانے تک پکائیں۔

  7. آہستہ آہستہ گھی بھی شامل کرتے جائیں۔

  8. مزید بھونیں یہاں تک کہ گھی اوپر آجائے۔

  9. اس میں کٹے بادام، کٹے پستے، پسی جاوتری، پسی جائفل، پسی ہری الائچی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  10. اس آمیزے کو گریس کیے سانچے میں ڈال کر ٹھنڈا ہونے دیں۔

  11. باریک کٹے پستہ اور بادام سے سجائیں۔

  12. جم جائے تو چوکور ٹکڑوں میں کاٹ کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for کھیر کی پھکی (Sweet Dish) Kheer Ki Phakki recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping