Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Apricot Dessert خوبانی کا میٹھا by Sara Riaz

Apricot Dessert خوبانی کا میٹھا

Apricot Dessert خوبانی کا میٹھا
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4 - 6
Desserts are love among us because it’s somewhat become a tradition to have a sweet dish after meal. Good this about this dessert is that you serve it to your desi as well as western friends because it’s a mild one not a pure western dessert.
Viewed: 9232
Source:  Chef Sara Riaz
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (سوکھی خوبانی آدھا کلو (دو کپ پانی میں بھیگی ہوئی
  • لیموں کا جوس ایک کھانے کا چمچ
  • چینی آدھا کپ
  • (جیلیٹن ایک چائے کا چمچ (پانی میں بھیگا ہوا
  • دودھ ایک لیٹر
  • چینی دو کھانے کے چمچ
  • کسٹرڈ پاؤڈر چار کھانے کے چمچ
  • کریم ایک پیکٹ
  • بادام حسب ضرورت
  • پستے حسب ضرورت

  1. اب ایک پین میں سوکھی خوبانی کو ڈال کر پکالیں۔

  2. اب اس میں لیموں کا جوس، آدھا کپ چینی اور جیلیٹن ڈال کر پکا لیں۔

  3. پھر اس کو اتار کر بلینڈر میں بلینڈ کر لیں۔

  4. پھر اس کو تھوڑا سا پکالیں۔

  5. اب اس کو ٹھنڈا کرکے ڈش آؤٹ کر لیں۔

  6. ایک پین میں دودھ اور چینی کو ڈال کر ابال لیں۔

  7. اب کسٹرڈ اور پانی کو مکس کر لیں۔

  8. اب کسٹرڈ کو دودھ اور چینی کے مکسچر میں ڈال کر اتنا پکا لیں کہ ایک اُبال آجائے۔

  9. جب کسٹرڈ تیار ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور ٹھنڈا کر لیں۔

  10. اب کسٹرڈ میں آدھی کریم ڈال کر مکس کر لیں۔

  11. اب کسٹرڈ کو ڈش آؤٹ کر لیں اور اس کے اوپر خوبانی کا مکسچر، باقی کریم، بادام اور پستے ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Apricot Dessert خوبانی کا میٹھا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping