Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Black Forest Ice Cream Roll بلیک فوریسٹ آئس کریم رول by Shireen Anwar

Black Forest Ice Cream Roll بلیک فوریسٹ آئس کریم رول

Black Forest Ice Cream Roll بلیک فوریسٹ آئس کریم رول
Prep Time
20 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

As Desired
This stunning Black Forest Ice Cream Roll makes a perfect sweet to serve. Treat your family with this delicious dessert. It is an impressive eating for kids and they will demand for more.
Viewed: 10048
Source:  Shireen Anwar
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈے چار عدد
  • کاسٹر شوگر چار اونس
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • میدہ تین اونس
  • کوکو پاؤڈر ایک اونس
  • (چینی حسبِ ضرورت (پسی ہوئی
  • آئس کریم حسبِ ضرورت
  • تازہ کریم آٹھ اونس
  • چاکلیٹ سیرپ آدھا کپ
  • چیریز حسبِ ضرورت

  1. ایک پیالے میں انڈے اور کاسٹر شوگر کو اچھی طرح پھینٹ لیں، یہاں تک کہ وہ لائٹ اور فلفی ہو جائیں۔

  2. اب اس میں ونیلا ایسنس ڈال کر تھوڑا سا مکس کریں۔

  3. میدہ اور کوکو پاؤڈر کو چھان لیں۔

  4. اب میدے کا چھنا ہوا آمیزا انڈوں کے آمیزے میں ڈال کر آہستہ آہستہ فولڈ کریں۔

  5. اب ایک سوئس رول ٹرے کو گریس کرکے بٹر پیپر لگائیں اور تیار بیٹر ڈال کر دو سو ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم اوون میں دس منٹ بیک کریں۔

  6. اب اسے اوون سے نکال کر ایک کپڑے پر پسی چینی چھڑک کر رول کریں۔

  7. پھر رول کو کھول کر آئس کریم لگائیں اور ایک بار پھر سے رول کرلیں۔

  8. آخر میں اسے تازہ کریم، چاکلیٹ سیرپ اور چیریز سے سجا کر فریز کردیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Black Forest Ice Cream Roll بلیک فوریسٹ آئس کریم رول recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping