Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Pandaras پنداراز

Pandaras پنداراز

Pandaras  پنداراز
Prep Time
Cook Time

Serves

Pandaras made by Shireen Anwar. Ifftar special.
Viewed: 1320
Source:  Shireen Anwer
Not yet rated!
 Rate It

  • پین کیک بیٹر کے لیے اجزاء:
  • میدہ دو کپ
  • انڈے تین عدد
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • دودھ حسب ضرورت
  • تیل تلنے کے لیے
  • بریڈ کرمبز(کوٹ کے لیے) دو کپ
  • فلنگ کے لیے اجزاء:
  • قیمہ 250 گرام
  • کٹی پیاز ایک عدد
  • ادرک لہسن ایک چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک ¾ چائے کا چمچ
  • کٹی ہری مرچ دو عدد
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ

  1. مکھن گرم کرکے اس میں قیمہ ، کٹی پیاز، ادرک لہسن، پسی لال مرچ ، ہلدی، نمک اور کٹی ہری مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں، یہاں تک کہ قیمہ گل جائے اور پانی خشک ہو جائے ۔

  2. اب اس میں گرم مصالحہ ، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈالیں۔

  3. پھر اسے نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔

  4. بیٹر بنانے کے لیے:

  5. ایک پیالے میں میدہ، نمک اور پانی ڈال کر بیٹر بنالیں اور پھر اسے چھان لیں۔

  6. اب گرم تیل میں بنے ہوئے بیٹر سے پتلے پین کیک کو تیار کریں۔

  7. اس کے بعد انڈے، نمک اور کالی مرچ کو پھینٹ لیں۔

  8. اب تیار پین کیک کو فلنگ کے مکسچر سے فولڈ کریں۔

  9. پھر اسے انڈوں میں ڈپ کریں اور بریڈ کرمبز میں رول کرلیں۔ آخر میں گرم تیل میں فرائی کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Pandaras پنداراز recipe:

  1. Nice site for cooking

    on Jun 8 2018 1:12PM Report Abuse GHULAM MURTAZA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping