Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Mutton Stew مٹن اسٹیو by Chef Saadat Siddiqi

Mutton Stew مٹن اسٹیو

Mutton Stew مٹن اسٹیو
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
Decode how to make hale and hearty mutton stew. It’s a pure mutton stew no vegetables have been added in it even then it has a flavorsome savor and aroma. Do give it a go!
Viewed: 11546
Source:  Chef Saadat Siddiqi
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • تیل ایک کپ
  • (پیاز سات سو پچاس گرام (کٹی ہوئی
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (ادرک ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (لال مرچ آٹھ سے دس عدد (ثابت
  • بڑی الائچی پانچ سے چھ عدد
  • دار چینی تین ٹکڑے
  • تیز پتے دو عدد
  • لونگ چھ سے سات عدد
  • زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ٹماٹر دو سے تین عدد (باریک کٹے ہوئے
  • (دہی آدھا کپ (پھینٹی ہوئی
  • ادرک گارنش کے لئے
  • (ہرا دھنیا گارنش کے لئے (کٹا ہوا
  • ہری مرچ گارنش کے لئے

  1. ایک کڑاہی میں تیل ڈال کر اس میں پیاز کو ہلکا گلابی فرائی کرلیں۔

  2. اب اس میں بکرے کا گوشت ڈال کر مکس کرلیں۔

  3. پھر لہسن اور ادرک شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  4. اب اس میں ثابت لال مرچ، بڑی الائیچی، دار چینی، تیز پتے، لونگ اور زیرہ ڈال کر بھون لیں۔

  5. پھر ہلدی اور نمک ڈال کر مکس کریں۔

  6. اب اس میں ٹماٹر اور دہی شامل کرکے ہلکا سا بھون لیں اور ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔

  7. بیس سے پچیس منٹ پکانے کے بعد اسے اچھی طرح بھون لیں۔

  8. مزیدار مٹن اسٹیو تیار ہے۔

  9. ادرک، ہرے دھنیے اور ہری مرچ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mutton Stew مٹن اسٹیو recipe:

  1. ap plzzz pure beef stew ki recipes sent kr den

    on Nov 23 2013 1:20PM Report Abuse PRITY ZINDA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping