Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Chinioti Biryani چنیوٹی بریانی by Chef Gulzar Hussain

Chinioti Biryani چنیوٹی بریانی

Chinioti Biryani چنیوٹی بریانی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

6
Biryani is a tempting rice dish and favorite of many people. This Biryani recipe is related to Chinioti cuisine. Must try and feed your family.
Viewed: 9969
Source:  Chef Gulzar Hussain
8 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (چاول آدھا کلو (بھیگے ہوئے
  • (گائے کا گوشت آدھا کلو (ابلا ہوا
  • دہی دو سو پچاس گرام
  • ہری مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • دھنیا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • نمک دو چائے کے چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • بادیان کے پھول چار عدد
  • جائفل پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • جاوتری پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • (ادرک ایک کھانے کا چمچ (باریک پسا ہوا
  • لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • آلو بخارہ پچاس گرام
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  • پودینہ آدھی گٹھی
  • پیلا رنگ آدھا چائے کا چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک چائے کا چمچ (فرائی کیا ہوا

  1. ایک پین میں اڑھائی گلاس پانی، دہی، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، نمک، تیل، گرم مصالحہ پاوڈر، لہسن ادرک پیسٹ، جائفل، جاوتری پاؤڈر اور بادیان کے پھول ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  2. پھر اس میں ابلا ہوا گائے کا گوشت شامل کرکے دس منٹ تک پکائیں۔

  3. پھر دہی، پیلا رنگ اور چاول شامل کرکے دو کنی پکا لیں۔

  4. پھر اوپر پیاز، ٹماٹر، آلو بخارہ، ہرا دھنیا، پودینہ، ادرک اور تیل شامل کردیں۔

  5. دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

  6. پھر چولہے سے ہٹا کر ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chinioti Biryani چنیوٹی بریانی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping