Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pasta and Noodles Urdu Recipes > چکن چاؤ من Chicken Chow Mein (Chowmein) by chef gulzar hussain

چکن چاؤ من Chicken Chow Mein (Chowmein)

چکن چاؤ من Chicken Chow Mein (Chowmein)
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 5
is a Chinese term for a dish of stir-fried egg noodles, of which there are many varieties. This lighter version omits the extra fat and calories by serving over boiled noodles. People who love Chinese food must definitely also like it.
Viewed: 57176
Source:  Chef Gulzar Hussain in Cooking Show Live@9 on Masala TV Channel
107 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • اُبلے ایگ نوڈلز ایک پیکٹ
  • چکن بون لیس کیوبز ایک پاؤ
  • جھینگے ایک پاؤ
  • کٹی پیاز ایک عدد
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • یخنی دو کپ
  • بند گوبھی سلائس آدھا کپ
  • کٹی ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
  • کُٹا لہسن دو سے تین جوے
  • ہری پیاز دو سے تین ڈنڈیاں
  • کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • چائنیز نمک ایک تہائی چائے کا چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • سویا سوس تین کھانے کے چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پتیلی میں پانی گرم کر کے اس میں ایگ نوڈلز اور دو کھانے کے چمچ تیل پانچ منٹ کے لیے اُبالیں۔

  2. اب انھیں ٹھنڈے پانی میں ڈالیں اور نکال کر رکھ دیں۔

  3. پھر پین میں تیل گرم کر کے آدھے نوڈلز ڈیپ فرائی کر لیں۔

  4. اس کے بعد سرونگ ڈش میں اُبلے نوڈلز پھر کرسپی نوڈلز ڈال دیں۔

  5. اب ایک پین میں تیل گرم کر کےلہسن، ادرک اور پیاز دو سے تین منٹ فرائی کریں۔

  6. پھر چکن ڈال کر دو سے تین منٹ فرائی کریں اور جھینگے شامل کر کے دو سے تین منٹ اسٹر فرائی کر لیں۔

  7. اس کے بعد سویا سوس، کالی مرچ، چائنیز نمک اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر دو کپ یخنی شامل کر لیں۔

  8. اُبال آنے پر شملہ مرچ، بند گوبھی سلائس اور ڈنڈیاں ہری پیاز شامل کر کے تین سے پانچ منٹ پکائیں۔

  9. کارن فلور پانی میں گھول کر تھوڑا تھوڑا شامل کریں۔

  10. آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو اُتار کر نوڈلز پر ڈالیں۔

  11. آخر میں ہری پیاز سے گارنش کر کے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چکن چاؤ من Chicken Chow Mein (Chowmein) recipe:

  1. It was nice finding on this page......

    on Mar 8 2013 10:47AM Report Abuse JANNT SHAFIQ
  2. without jihinga tell recipe

    on Jan 26 2013 4:59AM Report Abuse MUHAMMAD HAMZA
  3. very nice and very very delicious and chatkhara reciepies

    on Aug 1 2011 6:43AM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping