Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Reshmi Dal چکن ریشمی دال by Chef Zakir Qureshi

Chicken Reshmi Dal چکن ریشمی دال

Chicken Reshmi Dal چکن ریشمی دال
Prep Time
15 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

4
If you are fed up from making lentils in the same way then must try this recipe of Chicken Reshmi Dal. This dish of lentil is different yet scrumptious so must undertake this.
Viewed: 8795
Source:  Chef Zakir Qureshi
9 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن لیگ پیس آدھا کلو
  • تیل حسب ضرورت
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (سونف ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • کھڑا گرم مصالحہ حسب ضرورت
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • خشک میتھی ایک چائے کا چمچ
  • پانی آدھا کپ
  • :دال کے لئے
  • مونگ دال پچاس گرام
  • مسور دال پچاس گرام
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد ﴿درمیانی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • پانی ایک سے ڈیڑھ کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • املی کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • فریش کریم چار کھانے کے چمچ

  1. سب سے پہلے پین میں مونگ دال، مسور دال، تیل، پیاز، ہلدی، گرم مصالحہ، پانی، نمک اور املی کا پیسٹ پکنے کے لیے رکھ دیں۔

  2. اس کے بعد کڑاہی میں چار کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن شامل کرکے اتنا پکائیں کہ چکن کا رنگ اچھی طرح سے تبدیل ہو جائے۔

  3. پھر اس میں نمک، دھنیا، زیرہ، سونف، لال مرچ، خشک میتھی، چار کھانے کے چمچ تیل، کھڑا گرم مصالحہ اور پانی شامل کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. آٹھ سے دس منٹ بعد چکن کا چولہا بند کردیں۔

  5. اب دال کو چیک کریں۔

  6. جب دال اچھی طرح سے پک جائے تو اسے بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح سے پیسٹ بنالیں۔

  7. پھر یہ پیسٹ چکن میں شامل کرکے چولہا تیز کرکے بھون لیں۔

  8. فریش کریم اور ہرا دھنیا بھی شامل کر دیں۔

  9. جب گریوی اچھی طرح سے گاڑھی ہو جائے تو نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Reshmi Dal چکن ریشمی دال recipe:

  1. recipe

    on Mar 31 2013 8:47AM Report Abuse AASIM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping