Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > چاکلیٹ موز Chocolate Mousse by chef adeel khan

چاکلیٹ موز Chocolate Mousse

چاکلیٹ موز Chocolate Mousse
Prep Time
1 Hour
Cook Time

5 Mins
Serves

4
is the perfect dessert for a dinner party. Very elegant, tasty and simple guide how to making the perfect chocolate mousse by chef Adeel.
Viewed: 12954
Source:  Chef Adeel Khan in The Morning Chef on HUM TV Channel
16 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چاکلیٹ ایک کپ
  • انڈے تین عدد
  • پانی ایک چوتھائی کپ
  • نمک ایک چٹکی
  • براؤن شوگر ایک تہائی کپ

  1.  چاکلیٹ کو ایک پیالے میں ڈال کر گرم پانی میں رکھ کر پگھلا لیں۔

  2. چاکلیٹ کا پیالہ گرم پانی سے ہٹا لیں اور ایک ایک کر کے انڈے کی زردی ڈال کر اچھی طرح پھینٹتے جائیں۔

  3. پانی ڈال کر ایک بار پھر خوب پھینٹ لیں۔

  4. انڈوں کی سفیدی میں ایک چٹکی نمک ڈال کر اتنا پھینٹیں کہ سفیدی خوب پھول جائے۔

  5. سفیدی میں تھوڑا تھوڑا کر کے براؤن شوگر ملاتے ہوئے پھینٹتے رہیں تاکہ سفیدی پہلے کی طرح پھولی رہے۔

  6. زردی اور چاکلیٹ کے آمیزے میں احتیاط سے سفیدی کو مکس کر دیں۔

  7. فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیں اور پھر چاکلیٹ سے ہی سجا کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چاکلیٹ موز Chocolate Mousse recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping