Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Crisp Chicken Cashew Bags کرسپ چکن کیشیو بیگز by Chef Zakir Qureshi

Crisp Chicken Cashew Bags کرسپ چکن کیشیو بیگز

Crisp Chicken Cashew Bags کرسپ چکن کیشیو بیگز
Prep Time
15 Mins
Cook Time

10 - 12 Mins
Serves

As Desired
Do give a go to this crispy recipe named Crisp Chicken Cashew Bags. It is very easy to make and is enrich with delectable flavors and ingredients. You can electrify your friends and associates with this unique recipe.
Viewed: 2683
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ دو عدد
  • کاجو پچاس گرام
  • شملہ مرچ آدھی
  • (گاجر ایک عدد ﴿درمیانی
  • لہسن کے جوئے دو عدد
  • تِل دو کھانے کے چمچ
  • ہری پیاز ایک عدد
  • ہری مرچ دو سے تین عدد
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • مانڈا آدھا کلو
  • میدہ ایک کھانے کا چمچ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ

  1. پہلے چوپر میں چکن بریسٹ، شملہ مرچ، گاجر، لہسن کے جوئے، تِل، ہری پیاز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر خوب اچھی طرح پیس لیں۔

  2. ساتھ میں کاجو بھی شامل کرلیں۔

  3. جب پیسٹ اچھی طرح تیار ہو جائے تو اس میں آدھا انڈا اور نمک شامل کرکے پیالے میں نکال لیں۔

  4. اب مانڈے کو چھ بائی چھ کے اسکوائر شیپ میں کاٹ لیں۔

  5. پھر باقی کے آدھے انڈے میں میدہ اور تھوڑا سا پانی شامل کرکے پیسٹ تیار کرلیں۔

  6. اب چکن کا مکسچر مانڈے کے درمیان میں رکھتے جائیں اور میدے والا پیسٹ کناروں پر لگا کر اسے پوٹلی کی طرح بند کر دیں۔

  7. اب اوون ٹرے کو تھوڑے سے مکھن سے چکنا کریں اور پوٹلیاں اس پر رکھتے جائیں۔

  8. پگھلے ہوئے مکھن کی برش کی مدد سے اوپر پالش کریں اور ایک سو نوے ڈگری سینٹی گریڈ پر دس سے بارہ منٹ کے لیے بیک کرلیں۔

  9. سنہرا ہونے پر نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Crisp Chicken Cashew Bags کرسپ چکن کیشیو بیگز recipe:

  1. v. nice

    on Mar 22 2013 8:22AM Report Abuse SADIN RANA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping