Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Mehdi Urdu Recipes > Chicken Ala Kiev چکن آلا کیف by Chef Mehdi

Chicken Ala Kiev چکن آلا کیف

Chicken Ala Kiev چکن آلا کیف
Prep Time
2 Hours
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

4 - 6
Chef Mehdi is giving you another variation of Chicken Ala Kiev. Crispy and tender chicken with a delicious buttery taste. Make it per direction for a good result.
Viewed: 5187
Source:  Chef Mehdi
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ چھ عدد (ہڈی کے بغیر
  • مکھن چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • لیموں تین چائے کے چمچ
  • کالی مرچ حسب ذائقہ
  • (پارسلے ایک چائے کا چمچ (کٹے ہوئے
  • بریڈ کرمبز دو سو پچاس گرام
  • میدہ دو سو پچاس گرام
  • انڈے چار عدد
  • (گاجر گارنش کے لئے (لمبی سلائس اور فرائی کی ہوئی
  • (آلو گارنش کے لئے (فرائی کیے ہوئے

  1. ایک پیالے میں مکھن، لہسن، لیموں، کالی مرچ، نمک اور پارسلے شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

  2. اور اسے ایک گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔

  3. پھر چکن میں چھری کی مدد سے پوکٹ بنا لیں۔

  4. اب مکھن والے مکسچر کو چکن میں بھر کر اچھی طرح بند کرلیں تاکہ مکسچر باہر نہ نکلے۔

  5. اب اسے ایک گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔

  6. پھر میدے میں کوٹ کر کے انڈے میں ڈپ کریں اور پھر بریڈ کرمبز میں کوٹ کرلیں۔

  7. ایک فرائنگ پین میں آئل گرم کرکے اس میں کوٹ کی ہوئی چکن کو دونوں اطراف سے ہلکی آنچ پر اچھی طرح فرائی کرلیں۔

  8. گولڈن براؤن ہوجائیں تو ڈش میں نکال کر گاجر اور آلو کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Ala Kiev چکن آلا کیف recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping