Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Fast Food Urdu Recipes > Chinese Style Bun چائنیز اسٹائل بن by Chef Gulzar Hussain

Chinese Style Bun چائنیز اسٹائل بن

Chinese Style Bun چائنیز اسٹائل بن
Prep Time
1 Hour + 15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
These delicious, soft Chinese Style Bun are filled with chicken filling. The homemade buns are great to serve in tea time and kid's party.
Viewed: 10379
Source:  Chef Gulzar Hussain
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ دو کپ
  • دودھ دو سو پچاس گرام
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • خمیر دو چائے کے چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • مکھن ایک سے دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • :فلنگ کے لئے
  • (چکن دو سو پچاس گرام (کٹا ہوا، ہدی کے بغیر
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  • لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • زیتون کا تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • شہد ایک کھانے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (تیل دو کھانے کے چمچ (فرائنگ کےلئے
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (دھنیا آدھا گٹھی (باریک کٹا ہوا
  • تل تین سے چار کھانے کے چمچ
  • انڈے کی زردی ایک عدد

  1. ایک چوتھائی کپ پانی میں خمیر اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  2. پھر ایک مکسنگ پیالے میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک اور مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  3. جب خمیر پھول جائے تو اس میں میدے والا مکسچر شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

  4. اب دودھ کی مدد سے ڈو گوندھ لیں اور ایک طرف رکھ دیں، ڈو تیار ہے۔

  5. اب ڈو کو پلاسٹک ریپ سے ڈھانپ کر چالیس منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں یہاں تک کہ یہ پھول کر ڈبل ہوجائے۔

  6. فلنگ کے لئے: ایک مکسنگ پیالے میں چکن، سویا ساس، ادرک پیسٹ، زیتون کا تیل، شہد، کالی مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور بیس سے پچیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔

  7. اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں چکن مکسچر ڈال کر فرائی کرلیں۔

  8. پھر پیاز ڈال کر دو سے تین منٹ تک فرائی کرلیں۔

  9. پھر دھنیا شامل کرکے چولہے سے ہٹا کر ایک طرف رکھ دیں اور اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔

  10. اب بن ڈو کو بیلنے کی مدد سے بیل لیں اور گولائی میں کاٹ لیں۔

  11. پھر اس میں چکن بھر کر بال کی طرح لپیٹ لیں اور انڈوں کی زردی سے کناروں کو بند کرکے ہلکا سا دبا دیں۔

  12. اوپر تل چھڑک دیں اور اٹھارہ سے بیس منٹ کے لئے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔

  13. چائنیز بن سرونگ کے لئے تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chinese Style Bun چائنیز اسٹائل بن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping