Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Saadat Siddiqi Urdu Recipes > Dahi Baray دہی بڑے by Chef Saadat Siddiqi

Dahi Baray دہی بڑے

Dahi Baray دہی بڑے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4
Dahi bary is not only a Ramadan dish people like to have it as a side dish all over the year. Many people prefer ready dahi bary it is just because they haven’t try an apt recipe. So all those who got tired with particular dahi bary can undertake this.
Viewed: 19476
Source:  Chef Saadat Siddiqi
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (دال ماش دو کپ (بھیگی اور پسی ہوئی
  • کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو کھانے کے چمچ (کُٹی ہوئی
  • پیاز کا پانی دو سے تین کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا کھانے کا چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • دہی حسب ضرورت
  • :دہی بڑے مصالحہ کے لئے
  • ثابت لال مرچ بارہ عدد
  • زیرہ چھ سے سات کھانے کے چمچ
  • ثابت دھنیا چھ کھانے کے چمچ
  • ثابت کالی مرچ چھ سے سات عدد
  • لونگ پانچ سے چھ عدد
  • کھٹائی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ

  1. دہی بڑے مصالحہ کے لئے: ثابت لال مرچ، زیرہ، ثابت دھنیا، ثابت کالی مرچ اور لونگ ڈال کر بھون لیں۔

  2. پھر اس کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

  3. آخر میں کھٹائی پاؤڈر ڈال اچھی طرح مکس کرلیں۔

  4. دہی بڑے مصالحہ تیار ہے۔

  5. دہی بڑوں کے لئے: ایک بلینڈر میں دال ماش، کالا نمک، اجوائن، لال مرچ، ہرا دھنیا، ہری مرچ، پیاز کا پانی اور نمک ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

  6. اس کے بعد اس کو کباب کی شکل میں بنا لیں۔

  7. پھر ایک پین میں تیل ڈال کر تَل لیں۔

  8. بڑے تیار ہیں۔

  9. پھر ان کو پانی میں تھوڑی دیر کے لیے بھگو دیں۔

  10. پھر اس کو پانی سے نکال لیں۔

  11. پھر دہی میں آدھا چائے کا چمچ لال مرچ اور دہی بھرے مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  12. پھر بھروں کو ڈش آؤٹ کر لیں۔

  13. پھر اس پر دہی کا مکسچر ڈال دیں۔

  14. دہی بڑے تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dahi Baray دہی بڑے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping