Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > بیکڈ ایپل ود بنانا ڈیٹ فلنگ Baked Apple with Banana-Date Filling by Chef Zakir

بیکڈ ایپل ود بنانا ڈیٹ فلنگ Baked Apple with Banana-Date Filling

بیکڈ ایپل ود بنانا ڈیٹ فلنگ Baked Apple with Banana-Date Filling
Prep Time
10-15 minutes
Cook Time

40-50 minutes
Serves

4-5
make a classic dessert. The inside of apples are filled with sweet and chewy date, banana and nut filling along with drop of corn syrup. You can also add other nuts behalf of walnuts, must try out this continental Baked Apple with Banana-Date Filling recipe by Chef Zakir and feel free to comment about them here!
Viewed: 4146
Source:  Chef Zakir in Dawat on Masala TV Channel
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گولڈن سیب 8 عدد
  • پانی 1/2کپ
  • کارن سیرپ 1/2کپ
  • اخروٹ کرش 1/4کپ
  • کھجور(باریک کٹی) 2 کھانے کے چمچے
  • لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ
  • لیموں 1عدد
  • چینی 2 کھانے کے چمچے
  • کیلا(باریک کٹا) 1عدد
  • نمک 1 چٹکی

  1. اوون 250 ڈگری پر پری ہیٹ کرلیں۔

  2. لیموں کے 4 سلائس کاٹ لیں۔

  3. پین میں پانی، کارن سیرپ اور لیموں کے سلائس ڈال کے پانچ منٹ پکائیں۔

  4. ( فلنگ)باؤل میں کرش اخروٹ، کھجور،لیموں کا رس،چینی،نمک اور کیلا ڈال کے مکس کریں۔

  5. سیب کا اوپر والا حصہ کاٹ دیں اور آلو چھیلنے والے پیلر سے اس کے اندر سے بیج نکال دیں اور اس کے بعد اندر کا کچھ گودہ بھی نکال دیں کہ سیب کے ارد گرد 1/2 انچ کا حصہ رہ جائے۔

  6. اب سیب کے اندر فلنگ ڈالیں اور اوپر 1 کھانے کا چمچ کارن سیرپ ڈال دیں۔ سارے سیب بکنگ ٹرے میں رکھیں۔

  7. اوون میں پچیس سے تیس منٹ بیک کریں کہ سیب نرم ہو جائیں۔ دس منٹ بعد اوون کا ٹمپریچر 100ڈگری کردیں۔ ان کو گرم سرو کریں۔

  8. (نوٹ) ایک دن پہلے بھی بنا کے رکھ سکتے ہیں، اور اگلے دن گرم کرکے سرو کریں۔

  9. اگر کارن سیرپ نہ ہو تو چینی کا (شہد کی طرح) گاڑھا شیرہ بنا لیں اور اس میں دو قطرے ونیلا ایسنس کے ملا دیں۔ اسے کارن سیرپ کی جگہ استعمال کرلیں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for بیکڈ ایپل ود بنانا ڈیٹ فلنگ Baked Apple with Banana-Date Filling recipe: