Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Gosht Saag Wala گوشت ساگ والا by Shireen Anwar

Gosht Saag Wala گوشت ساگ والا

Gosht Saag Wala گوشت ساگ والا
Prep Time
20 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

4
Gosht Saag Wala is a famous dish at wedding in Punjab. It has scrumptious taste that keep aside meat. Get Gosht Saag Wala recipe and make it at home. It goes great with boil rice and brown rice.
Viewed: 18649
Source:  Shireen Anwar
15 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • پالک آدھا کلو
  • ہری مرچ چھ عدد
  • ٹماٹر ایک عدد
  • میتھی دو چھوٹی گٹھی
  • تیل آدھا کپ
  • (پیاز آدھا کپ (تلی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • دہی ایک کپ
  • دودھ آدھا کپ
  • قصوری میتھی دو چائے کے چمچ

  1. پالک کو صاف کرکے ابال لیں۔

  2. اب پالک کو ہری مرچ، ٹماٹر اور میتھی کے ساتھ بلینڈ کرکے رکھ لیں۔

  3. پھر تیل گرم کرکے اس میں تلی پیاز، ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا، نمک اور بکرے کا گوشت ڈال کر دس منٹ کے لیے فرائی کریں۔

  4. اب اس میں دہی شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔

  5. اس کے بعد ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر ڈھکیں اور پکالیں، یہاں تک کہ گوشت تقریباً پک جائے۔

  6. اب بلینڈ کیا ہوا پالک کا مکسچر شامل کرکے ڈھکیں اور پکالیں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔

  7. آخر میں دودھ اور قصوری میتھی ڈال کر فرائی کریں اور نکال لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Gosht Saag Wala گوشت ساگ والا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping