Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Afzal Nizami Urdu Recipes > Aloo kay Samosay آلو کے سموسے by Afzal Nizami

Aloo kay Samosay آلو کے سموسے

Aloo kay Samosay آلو کے سموسے
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

4 - 6
Aloo kay Samosay is a traditional snack of Pakistan. It is highly liked by people during Ramadan. What if you make it at home with neat and clean ingredients? Follow this easy recipe for making crispy potato samosa.
Viewed: 20507
Source:  Chef Afzal Nizami
33 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :ڈو کے لئے
  • میدہ آدھا کلو
  • گھی ایک کپ
  • پانی دو کپ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • اجوائن ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • :فلنگ کے لیے
  • آلو آدھا کلو
  • (پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
  • نمک حسب ذوق
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • ہری مرچ تین عدد
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  • (دھنیا آدھا چائے کا چمچ (سوکھا، ثابت
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت

  1. ڈو کے لیے: ایک پیالے میں گھی، پانی، نمک اور اجوائن ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  2. ساتھ ہی میدہ شامل کرکے ڈو بنائیں اور پیڑے کاٹ لیں۔

  3. اب پیڑوں کو بیل کر روٹیاں تیار کرکے درمیان سے کاٹ لیں۔

  4. فلنگ کے لیے: ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو ساتے کریں۔

  5. پھر اس میں نمک، کٹی لال مرچ، ہری مرچ، ہلدی، ادرک لہسن کا پیسٹ اور ہرا دھنیا ڈال کرمکس کر لیں۔

  6. آخر میں اُبلے آلو، سوکھا دھنیا اور زیرہ مسل کر شامل کریں۔

  7. اب اس فلنگ کو ڈو میں بھر کر سموسے بنائیں اور گرم تیل میں فرائی کر لیں۔

  8. جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال لیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Aloo kay Samosay آلو کے سموسے recipe:

  1. very good recipe

    on Jul 25 2013 6:06AM Report Abuse ALIYA BEGUM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping