Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Anika Atif Urdu Recipes > Strawberry Jelly Delight اسٹرابیری جیلی ڈیلائٹ by Chef Anika Atif

Strawberry Jelly Delight اسٹرابیری جیلی ڈیلائٹ

Strawberry Jelly Delight اسٹرابیری جیلی ڈیلائٹ
Prep Time
8 Hours + 10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

2 - 3
- is a delicate dessert with twist of flavors. This pretty Strawberry Jelly Delight made with biscuits and a delicious filling of strawberry, cream and cream cheese, topped with strawberry jelly. This frozen dessert is just another addition for jelly lovers.
Viewed: 10227
Source:  Chef Anika Atif In Temptations On Masala Food Cooking TV Channel
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • سادہ میٹھے بسکٹ دو سو پچاس گرام
  • چینی چار چائے کے چمچ
  • مکھن پچھتہر گرام
  • جیلیٹن پاؤڈر ڈیڑھ چائے کے چمچ
  • باریک پسی ہوئی چینی ایک پیالی
  • کریم پنیر دو سو پچاس گرام
  • تازہ کریم دو سو پچاس گرام
  • اسٹرابیری جیلی ایک پیکٹ
  • اسٹرابیریز ایک ٹن

  1. بلینڈر میں بسکٹ، چینی اور مکھن بلینڈ (Blend) کرکے اسے پائریکس ڈِش میں دَبا کر سیٹ کریں۔

  2. ڈِش کو گرم اوون میں دو سو ڈگری (200 ̊ C) پر دس منٹ (10 Mins) تک پکا کر نکال لیں۔

  3. جیلیٹن کو پانی میں گھول کر چالیس سیکنڈ (40 Second) کے لئے مائیکروویو میں گرم کرکے ٹھنڈا کرلیں۔

  4. کریم پنیر پھینٹ کر چینی اور جیلیٹن شامل کرکے پھینٹیں اور پانچ منٹ (5 Mins) کے لئے ڈیپ فریزر (Deep Freeze) میں رکھ دیں۔

  5. ایک پیالے میں کریم پھینٹیں اور کریم پنیر کے آمیزے میں ملا دیں۔

  6. اسے بسکٹ کے آمیزے پر ڈال کر رات بھر کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

  7. کٹی ہوئی اسٹرابریز کی تہہ لگائیں۔

  8. جیلی کو دو پیالی پانی میں پکا کر تھوڑا ٹھنڈا کریں اور اسے اسٹرابریز کے اُوپر پھیلا کر فریج میں رکھ دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Strawberry Jelly Delight اسٹرابیری جیلی ڈیلائٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping