Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Sizzling Chicken Breast سیزلنگ چکن بریسٹ

Sizzling Chicken Breast سیزلنگ چکن بریسٹ

Sizzling Chicken Breast  سیزلنگ چکن بریسٹ
Prep Time
Cook Time

Serves

Sizzling Chicken Breast made by Rida Aftab in Tarka.
Viewed: 898
Source:  Rida Aftab
Not yet rated!
 Rate It

  • چکن بریسٹ آدھا کلو
  • پسی ہری مرچ دو چائے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن دو چائے کے چمچ
  • پسے ٹماٹر ایک کپ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • پانی ایک کپ
  • سیزلنگ بنانے کے لیے:
  • مکھن پچاس گرام
  • ٹومیٹو کیچپ آدھا کپ
  • چلی سوس دو کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • یخنی ایک کپ
  • کارن فلور ایک چائے کا چمچ

  1. ایک برتن میں چکن بریسٹ، پسی ہری مرچ، نمک، ادرک لہسن، پسے ٹماٹر، تیل اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیں۔

  2. جب چکن گل جائے تو چولہا بند کر دیں۔

  3. اب سیزلنگ بنانے کے لیے ٹومیٹوکیچپ، چلی سوس، لیموں کا رس، کالی مرچ، نمک، یخنی اور کارن فلور کو مکس کرلیں۔

  4. اس کے بعد سیزلنگ پلیٹر کو گرم کرکے اس پر مکھن ڈالیں۔

  5. پھر چکن ڈال کر سیزلنگ ڈال دیں۔

  6. آخر میں سیزلنگ چکن بریسٹ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Sizzling Chicken Breast سیزلنگ چکن بریسٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping