بلینڈر جگ میں ریڈ گریپ جوس، لیمن جوس، اورنج جوس، شوگر سیرپ، وائٹ واٹر اور آئس کیوبز ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
اب سرونگ گلاس میں نکال کر سرو کریں۔
بلیک کوئین موکٹیل تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.