خمیر ڈو میں کری پاؤڈر مکس کرکے پیڑے بنالیں۔
اب پیڑوں میں چکن کا آمیزہ بھر کر پیڑے کو بند کرلیں۔
پھر انڈوں میں ڈِپ کریں اور وائٹ بریڈ کرمبز لگاکر ڈیپ فرائی کرلیں۔
چکن کا آمیزہ:
چکن کو کری پاؤڈر، کالی مرچ، لہسن اور ادرک کے ساتھ بھون لیں اور پیسز میں کاٹ لیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.