Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pies and Pastries Urdu Recipes > Lemon Meringue Pie لیمن مرینگ پائی

Lemon Meringue Pie لیمن مرینگ پائی

Lemon Meringue Pie لیمن مرینگ پائی
Prep Time
1 Hour
Cook Time

1 Hour + 10 Mins
Serves

As Desired
Lemon Meringue Pie is an excellent dessert prepared with shortbread crust having a filling of lemon curd with meringue topping. People who have a sweet tooth need to endeavor this recipe for their own good.
Viewed: 1572
Source:  Zarnak Sidhwa
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :پیسٹری کے لیے
  • میدہ آٹھ اونس
  • آئسنگ شوگر ایک اونس
  • (ٹھنڈا مکھن چار اونس ﴿کیوبز
  • انڈے کی زردی ایک عدد
  • ٹھنڈا پانی دو کھانے کے چمچ
  • :فلنگ کے لیے
  • لیموں چار عدد
  • کارن فلور تین اونس
  • پانی ایک پائنٹ
  • انڈے کی زردی چار عدد
  • کاسٹر شوگر چھ اونس
  • :مرینگ کے لیے
  • انڈے کی سفیدی پانچ عدد
  • کاسٹر شوگر ایک چائے کا چمچ

  1. پیسٹری کے لیے: ایک پیالے میں میدے، آئسنگ شوگر اور مکھن کو ایک ساتھ ایسے مکس کریں کہ وہ بریڈ کرمبز کی شکل میں آجائے۔

  2. اب انڈے کی زردی اور ٹھنڈے پانی کی مدد سے اسے گوندھ لیں اور ڈو کو ڈھک کر تیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ لیں۔

  3. پھر ڈو کو بیکنگ پین میں پھیلائیں اور اُس کے اوپر بٹر پیپر لگا کر ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر دس منٹ کے لیے بیک کریں۔

  4. اب بٹر پیپر ہٹاکر مزید پانچ منٹ کے لیے بیک کریں۔

  5. جب بیک ہوجائے تو وائرریک پر رکھ کر ٹھنڈا رکھ کریں۔

  6. فلنگ کے لیے: لیموں کا رس اور کارن فلور کو ایک ساتھ مکس کریں۔

  7. پھر ایک پائنٹ پانی کو اُبال لیں اور اس میں لیموں کا مکسچر ڈال کر اتنا پکائیں کہ وہ گاڑھا ہوجائے۔

  8. اب ٹھنڈا کرکے انڈے کی زردی اور چینی ملائیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  9. فلنگ کو پیسٹری شیل میں ڈال دیں۔

  10. مرینگ کے لیے: سب سے پہلے انڈے کی سفیدی کو پھینٹ لیں۔

  11. اب چینی ڈال کر مزید پھینٹیں۔

  12. پھر مکسچر کو اوپر سے ڈال کر تیس سے پنتالیس منٹ کے لیے ایک سو پچاس ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔

  13. لیمن مرینگ پائی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lemon Meringue Pie لیمن مرینگ پائی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping