Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Rampuri Yakhni Pulao رامپُوری یخنی پلاؤ by Chef Gulzar Hussain

Rampuri Yakhni Pulao رامپُوری یخنی پلاؤ

Rampuri Yakhni Pulao رامپُوری یخنی پلاؤ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

4 - 6
Rampuri Yakhni Pulao is a delicious pulao made in Indian style. It also contains meat so you don’t need any curry with it. Addition of meat made the dish quite overwhelming. Do give a go!
Viewed: 9298
Source:  Chef Gulzar Hussain
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (مٹن ایک کلو ﴿دستی اور سینہ
  • چاول چار کپ
  • ادرک ایک ٹکڑا
  • بڑی الائچی تین عدد
  • تیز پتہ تین عدد
  • پیاز دو عدد
  • سونف ایک چائے کا چمچ
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • (لہسن آٹھ جوئے ﴿چھلکوں سمیت
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • :پلاؤ کے بگھار کے لیے
  • سرکہ آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ثابت کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • (پیاز چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • چھوٹی الائچی آٹھ عدد
  • ہری مرچ چھ عدد
  • تیل ایک کپ
  • دہی ایک کپ
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. ایک پین میں گوشت دھو کر ڈال دیں اور ساتھ ہی بڑی الائچی، سونف، تیز پتہ، سفید زیرہ، ثابت دھنیا ایک پوٹلی میں باندھ کر ڈال دیں۔

  2. اس میں لہسن، ادرک اور پانچ گلاس پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔

  3. جب گوشت گل جائے تو چولہا بند کر دیں۔

  4. یخنی تیار ہے۔

  5. گوشت الگ نکال لیں اور یخنی کو چھان لیں۔

  6. چاول دھو کر بھگو دیں۔

  7. ایک پین میں آئل گرم کرکے اس میں پیاز گولڈن براؤن کریں۔

  8. آدھی پیاز نکال کر ٹشو پیپر پر پھیلا دیں تاکہ آئل خشک ہو جائے۔

  9. بقایا آدھی پیاز میں ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ، ہری مرچ، کالی مرچ، چھوٹی الائچی اور دہی ڈال کر بھونیں۔

  10. اب اس میں گوشت ڈال کر مزید بھونیں اور یخنی ڈال دیں۔

  11. یخنی اُبلنے لگے تو چاول ڈال دیں ساتھ ہی نمک اور سرکہ شامل کرکے احتیاط سے مکس کریں تاکہ چاول نہ ٹوٹیں۔

  12. چاول کا پانی خشک ہو جائے تو بقیہ پیاز ڈال کر دم پر رکھ دیں۔

  13. رامپوری یخنی پلاؤ تیار ہے۔ رائتے اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Rampuri Yakhni Pulao رامپُوری یخنی پلاؤ recipe:

  1. Please place the all rampur style food in english also so that we can read and enjoy the food, as i can't read urdu. thanks

    on Jan 26 2013 7:16AM Report Abuse REETU KUMARI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping