Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Masala Gosht مصالحہ گوشت by Rida Aftab

Masala Gosht مصالحہ گوشت

Masala Gosht مصالحہ گوشت
Prep Time
10 Mins
Cook Time

45 - 50 Min
Serves

4 - 5
Well tenderized meat in tomatoes, yogurt and spices is so much tasty dish of cooking expert Rida Aftab. It's goes with naan or chapaties as main dish of your lunch or dinner.
Viewed: 32940
Source:  Rida Aftab
48 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (گائے کا گوشت ایک کلو (ہڈیوں کے ساتھ
  • دہی ایک پاؤ
  • (ٹماٹر آدھا کلو (باریک کٹے ہوئے
  • (پیاز دو عدد (کٹے ہوئے
  • ہری مرچ چار عدد
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (خشک دھنیا ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • تیل ایک کپ

  1. گائے کے گوشت کو ابال لیں اور یخنی کے ساتھ نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو فرائی کرلیں، یہاں تک کہ سنہری ہوجائے۔

  3. اب ادرک لہسن کا پیسٹ، ثابت دھنیا، لال مرچ، زیرہ، دھنیا پاؤڈر، نمک اور ہلدی کو ڈال کر ہلائیں اور فرائی کرلیں۔

  4. پھر ابلا ہوا گوشت یخنی کے ساتھ ڈال کر ایک ابال آنے تک پکائیں۔

  5. پھر ٹماٹراور دہی ڈال کر مکس کریں اور پکنے دیں یہاں تک کہ ٹماٹر گل جائیں۔

  6. جب پانی خشک ہوجائے تو اس میں لیموں کا رس، کالی مرچ، گرم مصالحہ، ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کردیں۔

  7. مصالحہ گوشت تیار ہے، ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Masala Gosht مصالحہ گوشت recipe:

  1. First of all your team is taking keen interest and pain while loading best recipes in urdu language.I had tested the recipe Masahla Gosht and found to be very nice. Thanks

    on Nov 8 2016 6:47AM Report Abuse RASHID SHAH

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping